تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِبْن" کے متعقلہ نتائج

بُغْض

وہ دشمنی جو من ہی من میں بڑھایا جائے اور ظاہر نہ ہونے دیا جائے، دشمنی، عداوت، کینہ، حسد، بیر، نفرت، جلن

بُغْض نِکالْنا

سابق عداوت کا بدلہ لینا، انتقام لینا

بُغْضِ لِلہ

خدا واسطے کی دشمنی ، ناحق کا بیر بلاوجہ عداوت۔

بُغْضی

بغض رکھنے والا کپٹ رکھنے والا ، کینہ ور حاسد دشمن۔

بُغْضِ لِلِّٰہی

خدا واسطے کی دشمنی

بانگ اذاں

اذان کی آواز، اذان

حُبّ و بُغْض

love and hatred

غُبارِ بُغْض

cloud of ill-will

باغِ ضِرْوان

علاقہ شام کا وہ روایتی باغ جس کے مالکوں نے فقیروں کو محروم رکھنے کے لیے رات کو سارے پھل توڑ لینے کا ارادہ کیا تھا اور اللہ تعالی نے ان کا ارادہ پورا ہونے سے پہلے اس باغ ہی کو تباہ کر دیا

اَلبُغْضُ لِلّٰہ

بغض لِلِّہی ، بلاوجہ کینہ .

گُل بانْگِ اَذاں

صبح کی اذان کی خوش خبری جیسی پکار

اردو، انگلش اور ہندی میں اِبْن کے معانیدیکھیے

اِبْن

ibnइब्न

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: ترکیبات

اشتقاق: بنو

  • Roman
  • Urdu

اِبْن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بیٹا، لڑکا، ولد، (عموماً ترکیب میں مستعمل)
  • اولاد، یا ذریت کا کوئی فرد، پوتا، نواسا وغیرہ
  • بندہ، غلام، پرستار وغیرہ، جیسے ابن الغرض، ابن الوقت

Urdu meaning of ibn

  • Roman
  • Urdu

  • beTaa, la.Dkaa, valad, (umuuman tarkiib me.n mustaamal
  • aulaad, ya zariit ka ko.ii fard, potaa, navaasa vaGaira
  • banda, Gulaam, prustaar vaGaira, jaise ibanulaGraz, ibanulvaqt

English meaning of ibn

Noun, Masculine

  • son, child
  • offspring
  • slave

इब्न के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पुत्र, लड़का, आमतौर पर संश्लेषण में उपयोग किया जाता है
  • औलाद, वंश का कोई व्यक्ति, पोता, नवासा वग़ैरा
  • बंदा, ग़ुलाम, प्रशंसक वग़ैरा, इब्नुलग़रज़, इब्नुलवक़्त

اِبْن کے مترادفات

اِبْن کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُغْض

وہ دشمنی جو من ہی من میں بڑھایا جائے اور ظاہر نہ ہونے دیا جائے، دشمنی، عداوت، کینہ، حسد، بیر، نفرت، جلن

بُغْض نِکالْنا

سابق عداوت کا بدلہ لینا، انتقام لینا

بُغْضِ لِلہ

خدا واسطے کی دشمنی ، ناحق کا بیر بلاوجہ عداوت۔

بُغْضی

بغض رکھنے والا کپٹ رکھنے والا ، کینہ ور حاسد دشمن۔

بُغْضِ لِلِّٰہی

خدا واسطے کی دشمنی

بانگ اذاں

اذان کی آواز، اذان

حُبّ و بُغْض

love and hatred

غُبارِ بُغْض

cloud of ill-will

باغِ ضِرْوان

علاقہ شام کا وہ روایتی باغ جس کے مالکوں نے فقیروں کو محروم رکھنے کے لیے رات کو سارے پھل توڑ لینے کا ارادہ کیا تھا اور اللہ تعالی نے ان کا ارادہ پورا ہونے سے پہلے اس باغ ہی کو تباہ کر دیا

اَلبُغْضُ لِلّٰہ

بغض لِلِّہی ، بلاوجہ کینہ .

گُل بانْگِ اَذاں

صبح کی اذان کی خوش خبری جیسی پکار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِبْن)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِبْن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone