تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِبْنُ الْوَقْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِبْنُ الْوَقْت کے معانیدیکھیے
اِبْنُ الْوَقْت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وقت کا جنم دیا ہواب، وقتی مصلحت کے مطابق عمل کرنے والا، موقع پرست، مطلبی، زمانہ ساز
- (تصوف) وہ صوفی جو وقت کا تابع ہو اور حسب مقتضاے وقت عمل کرے
شعر
حاکم وقت کے قدموں پہ سبھی ابن الوقت
رکھ کے دستار کو سر اپنا بچا لے گئے ہیں
عزیزؔ وارثی جو تم بھی ابن الوقت ہو جاتے
تمہارا تذکرہ بھی داستاں در داستاں ملتا
English meaning of ibn-ul-vaqt
Noun, Masculine
- time-server, opportunist, turncoat, weathercock, opportunist, selfish
इब्न-उल-वक़्त के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह व्यक्ति जो अपने को समय के अनुसार ढाल ले, अवसरवादी, मौक़ापरस्त
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِبْنُ الْوَقْت)
اِبْنُ الْوَقْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔