تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِبْلِیس" کے متعقلہ نتائج

قُدْسی

فرشتہ، پاک طینت انسان، ولی اللہ، نیک آدمی

قُدسی صِفات

صَحْرائے قُدْسِی

مقام لاہوت

رُوحِ قدْسی

حضرتِ جبرائیل

حَدِیثِ قُدْسی

حدیث: ایسی حدیث جس میں الفاظ الله تعالٰی کے ہوتے ہیں لیکن وہ آن٘حضرت کی زبانِ مُبارک سے ادا ہوتے ہیں یا (اکثرعلما کے نزدیک) الفاظ بینہ الله تعالٰی کے الفاظ نہیں ہیں بلکہ الله تعالیٰ کے الفاظ کا جامہ پہنایا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اِبْلِیس کے معانیدیکھیے

اِبْلِیس

ibliisइबलीस

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: استعارتاً

اِبْلِیس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شیاطین کے سردار کا نام، جو قوم جن سے تھا اور تسبیح و تہلیل کی بنا پر صف ملائکہ میں شامل تھا، جب ملائکہ کو حکم ملا کہ حضرت آدم کو سجدہ کرو تو اس نے سرتابی کی اور ہمیشہ کے لیے مردور بارگاہ الہی ٹھہرا، سب سے پہلا نافرمان فرد جس نے حضرت آدم کو ورغلا کر جنت سے نکوایا
  • (استعارۃً) شیطانی خواص رکھنے والا، خبیث، شریر، سرکش، ملعون و مردود شخص
  • (مجازاً) انسانوں کو بہکانے اور راہ راست سے ہٹانے والا، شیطان اہرمن
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of ibliis

Noun, Masculine

  • Satan, the Devil, Lucifer
  • frustrated person

इबलीस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शैतान, शैतान का असली नाम, जो ईश्वर की दया से निराश हो, शैतान, दैत्य
  • (लाक्षणिक) इंसानों को बहकाने वाला और बुरे कार्य पर प्रेरित करने वाला

اِبْلِیس کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِبْلِیس)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِبْلِیس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone