تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِبْداعی" کے متعقلہ نتائج

اِبْدا

تخلیق کرنا، پیدا کرنا

اِبْداع

ایجاد، بغیر کسی نمونے یا مثال کے عدم سے وجود میں لانے کا عمل، تخلیق

اِبْداعی

ابداع سے منسوب : موضوعہ تخلیق ، (مادے سے) ایجاد یا اختراع کیا ہوا .

اِبْدال

(لفظاً) ایک کو ہٹا کر دوسرے کو اس کی جگہ رکھنے کا عمل، ایک چیز کو دوسری چیز سے بدلنا، تبدیلی، بدلنا، (صرف) کسی لفظ کے ایک حرف کو دوسرے حرف سے بدلنا

آبادی

بسنے یا بسانے کا عمل یا حالت

abode

ٹِھکانا

abide

گَوارا کَرْنا

اَبَدی

غیر فانی لا انتہا، نہ ختم ہونے والا

آبِیدہ

تر، گیلا، نمناک، پَنہایا

آبِدَہ

وحشی جانور

aubade

نظم یا گانا،صبح سویرے کے لیے موزوں۔.

اَبْعادی

طول ، عرض اور عمق رکھنے والا ، ابعاد ثلاثہ کا حاصل ، مادی .

عابدہ

عابد کی تانیث، عبادت گزارخاتون، پرہیزگارعورت

اَبْدانِ زاکِیَہ

(تصوف) وہ ابدان جو آمیزش بشریت سے پاک ہیں جیسے ملائکہ وغیرہ

اَبْدالی

ابدال سے منسوب، نیک اور صالح اشخاص، بزرگ لوگ، بہت نیک

اَبْدال

نیک طینت، مخلص

اَبْدان

بدن کی جمع، اجسام، اجساد

عَیْب دار

جس میں کوئی برائی یا نقص ہو، برائی یا نقص رکھنے والا، خراب

عالَمِ اِبْداع

(فلسفہ) دنیائے ایجاد و اختراع، ایسی دنیا جہاں مادے کی مدد کے بغیر اشیا کا وجود تسلیم کیا جاتا ہے

اَبَدی نِیند سونا

مرنا، مرجانا، موت کے آغوش میں چلا جانا

abide by

پابَندی کَرنا

آبادی کَرْنا

قیام کرنا، بسنا، فروکش ہونا، پڑاو ڈالنا

کَھڑا کھیل فَرُّخ آبادی

زنا کاری ، بغیر نکاح یا عہد کے وپیماں کسی عورت سے تعلقات قائم کرنا ، ناجائز تعلقات. تھوڑی دیر کا جنسی تعلق ، بغیر کسی جھمیلے کے وقتی عیاشی.

چَھٹانک دَھنیا خَیر آبادی کوٹھی

کم سرمایہ پر بہت شیخی مارنے والے کی نسبت بولتے ہیں .

گاؤں کی آبادی

آبادی دیہ، گاؤں کے لوگ

کَھرا کھیل فَرُّخ آبادی

رک : کھڑا کھیل فرَخ آبادی.

right of abode

برط کسی ملک میں اقامت حاصل کرنے یا رہنے کا حق۔.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِبْداعی کے معانیدیکھیے

اِبْداعی

ibdaa'iiइब्दा'ई

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

اِبْداعی کے اردو معانی

صفت

  • ابداع سے منسوب : موضوعہ تخلیق ، (مادے سے) ایجاد یا اختراع کیا ہوا .

Urdu meaning of ibdaa'ii

  • Roman
  • Urdu

  • ibdaa se mansuub ha mauzuu.aa taKhliiq, (maadde se) i.ijaad ya iKhatiraa kyaa hu.a

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِبْدا

تخلیق کرنا، پیدا کرنا

اِبْداع

ایجاد، بغیر کسی نمونے یا مثال کے عدم سے وجود میں لانے کا عمل، تخلیق

اِبْداعی

ابداع سے منسوب : موضوعہ تخلیق ، (مادے سے) ایجاد یا اختراع کیا ہوا .

اِبْدال

(لفظاً) ایک کو ہٹا کر دوسرے کو اس کی جگہ رکھنے کا عمل، ایک چیز کو دوسری چیز سے بدلنا، تبدیلی، بدلنا، (صرف) کسی لفظ کے ایک حرف کو دوسرے حرف سے بدلنا

آبادی

بسنے یا بسانے کا عمل یا حالت

abode

ٹِھکانا

abide

گَوارا کَرْنا

اَبَدی

غیر فانی لا انتہا، نہ ختم ہونے والا

آبِیدہ

تر، گیلا، نمناک، پَنہایا

آبِدَہ

وحشی جانور

aubade

نظم یا گانا،صبح سویرے کے لیے موزوں۔.

اَبْعادی

طول ، عرض اور عمق رکھنے والا ، ابعاد ثلاثہ کا حاصل ، مادی .

عابدہ

عابد کی تانیث، عبادت گزارخاتون، پرہیزگارعورت

اَبْدانِ زاکِیَہ

(تصوف) وہ ابدان جو آمیزش بشریت سے پاک ہیں جیسے ملائکہ وغیرہ

اَبْدالی

ابدال سے منسوب، نیک اور صالح اشخاص، بزرگ لوگ، بہت نیک

اَبْدال

نیک طینت، مخلص

اَبْدان

بدن کی جمع، اجسام، اجساد

عَیْب دار

جس میں کوئی برائی یا نقص ہو، برائی یا نقص رکھنے والا، خراب

عالَمِ اِبْداع

(فلسفہ) دنیائے ایجاد و اختراع، ایسی دنیا جہاں مادے کی مدد کے بغیر اشیا کا وجود تسلیم کیا جاتا ہے

اَبَدی نِیند سونا

مرنا، مرجانا، موت کے آغوش میں چلا جانا

abide by

پابَندی کَرنا

آبادی کَرْنا

قیام کرنا، بسنا، فروکش ہونا، پڑاو ڈالنا

کَھڑا کھیل فَرُّخ آبادی

زنا کاری ، بغیر نکاح یا عہد کے وپیماں کسی عورت سے تعلقات قائم کرنا ، ناجائز تعلقات. تھوڑی دیر کا جنسی تعلق ، بغیر کسی جھمیلے کے وقتی عیاشی.

چَھٹانک دَھنیا خَیر آبادی کوٹھی

کم سرمایہ پر بہت شیخی مارنے والے کی نسبت بولتے ہیں .

گاؤں کی آبادی

آبادی دیہ، گاؤں کے لوگ

کَھرا کھیل فَرُّخ آبادی

رک : کھڑا کھیل فرَخ آبادی.

right of abode

برط کسی ملک میں اقامت حاصل کرنے یا رہنے کا حق۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِبْداعی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِبْداعی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone