تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عِبادَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عِبادَت کے معانیدیکھیے
عِبادَت کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- غلامی، بندگی، پرستش، اطاعت، حمد، ثنا، مناجات، ریاضت، مجاہدہ
- (اصطلاحاََ) خدا کی پرستش خصوصاََ مذہبی ارکان جو خدا کی اطاعت اور پرستش کے لیے ادا کیے جائیں.
شعر
ایک کے گھر کی خدمت کی اور ایک کے دل سے محبت کی
دونوں فرض نبھا کر اس نے ساری عمر عبادت کی
اس کی یاد آئی ہے سانسو ذرا آہستہ چلو
دھڑکنوں سے بھی عبادت میں خلل پڑتا ہے
رہتا ہے عبادت میں ہمیں موت کا کھٹکا
ہم یاد خدا کرتے ہیں کر لے نہ خدا یاد
سودا گری نہیں یہ عبادت خدا کی ہے
اے بے خبر جزا کی تمنا بھی چھوڑ دے
اب عبادت میں بھی آ جاتے ہو لب پر میرے
اتنا پڑھتا ہوں تمہیں ہجر کے لمحوں میں کہ بس
میں تو مسجد سے چلا تھا کسی کعبہ کی طرف
دکھ تو یہ ہے کہ عبادت مری بد نام ہوئی
English meaning of 'ibaadat
'इबादत के हिंदी अर्थ
عِبادَت کے مترادفات
عِبادَت کے متضادات
عِبادَت سے متعلق محاورے
عِبادَت سے متعلق کہاوتیں
عِبادَت کے قافیہ الفاظ
عِبادَت کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عِبادَت)
عِبادَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔