تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہائِیڈْرو" کے متعقلہ نتائج

ہائِیڈْرو

پانی کا ، آبی ، پانی سے متعلق ؛ ہائیڈروجنی ، استسقائی نیز برقابی قوت یا اسے پیدا کرنے والا (پلانٹ) ، (تراکیب میں مستعمل) ۔

ہائِیڈْرو فوبِیا

پانی کا غیر معمولی خوف (جو کتے کے کاٹے کی علامت ہے) ، جنون سگ گزیدگی ، داء ا لکلب ، آب ترسی ۔

ہائِیڈْرو گِرافی

آبی جغرافیہ ، سمندروں جھیلوں دریاؤں وغیرہ کے جائزے یا پیمائش وغیرہ کا علم ، علم بحارو انہار

ہائِیڈْرو آکسائِیڈ

(کیمیا) مرکب جو ایک عنصر یا ا صلیہ کے ایک یا ایک سے زیادہ ہائیڈرو کسل گروہوں کے امتزاج سے بنتا ہے ۔

ہائِیڈْرو لیسِس

کیمیائی انحلال جس میں ایک مرکب پانی کے عناصر لے کر دوسرے مرکبات میں منقسم ہوجاتا ہے ، آب پاشی ، آب پاشیدگی ۔

ہائِیڈْرو گِراف

ہوا میں موجود رطوبت کی پیمائش کرنے والا خود کار آلہ ۔

ہائِیڈْرو مِیٹَر

مائعات کی کثافت دریافت کرنا کا آلہ ، آب پیما ، مقیاس الماء ۔

ہائِیڈْرو اِلَیکٹِرِک

پانی یا بھاپ سے بجلی پیدا کرنے والا ، برقابی ، پن بجلی سے متعلق ؛ پن بجلی ۔

ہائِیڈْروجَن

(کیمیا) ایک بے رنگ و بے بو آتش گیر گیس یا گیسی عنصر جو شناختہ عناصر میں سب سے ہلکا ہے ، عموماً یہ گیسی عنصر آکسیجن کاربن نائٹروجن اور گندھک کے مرکبات کی شکل میں پایا جاتا ہے اور اس کا سب سے اہم مرکب پانی ہے ۔

ہائِیڈْرو کاربَن

(کیمیا) ہائیڈروجن اور کاربن کا مرکب ۔

ہائِیڈْرو کلِورِک گَیس

(کیمیا) ایک بے رنگ گیس ۔

ہائِیڈْرو کلِورِک ایسِڈ

(کیمیا) گیس اور پانی کا ایک بے رنگ محلول ، ہائڈرو کلورک ترشہ ۔

ہائِیڈْروجَن بَم

نہایت طاقتور بم جو ہائیڈروجن ایٹم کے مرکزے کے دھماکا خیز انشقاق سے فعال ہوتا ہے اور بہت تباہی پھیلا سکتا ہے ۔

ہائِیڈْروجَن گَیس

رک : ہائیڈروجن ۔

ہائِیڈْروجَن سَلفائِیڈ

(کیمیا) ایک بے رنگ زہریلی گیس جس کی بو ناگوار ہوتی ہے اور حیوانی مادّوں کے سڑنے سے پیدا ہوتی ہے ، (خصوصاً) یہ ہائیڈروجن اور سلفر کے تعامل سے بنتی ہے ۔

ہائِیڈْروجَن سَلفائِڈ

اردو، انگلش اور ہندی میں ہائِیڈْرو کے معانیدیکھیے

ہائِیڈْرو

hydroहाइड्रो

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

ہائِیڈْرو کے اردو معانی

صفت

  • پانی کا ، آبی ، پانی سے متعلق ؛ ہائیڈروجنی ، استسقائی نیز برقابی قوت یا اسے پیدا کرنے والا (پلانٹ) ، (تراکیب میں مستعمل) ۔

Urdu meaning of hydro

  • Roman
  • Urdu

  • paanii ka, aabii, paanii se mutaalliq ; haa.iiD rojnii, asatasqaa.ii niiz barqaabii quvvat ya use paida karne vaala (plaanT), (taraakiib me.n mustaamal)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہائِیڈْرو

پانی کا ، آبی ، پانی سے متعلق ؛ ہائیڈروجنی ، استسقائی نیز برقابی قوت یا اسے پیدا کرنے والا (پلانٹ) ، (تراکیب میں مستعمل) ۔

ہائِیڈْرو فوبِیا

پانی کا غیر معمولی خوف (جو کتے کے کاٹے کی علامت ہے) ، جنون سگ گزیدگی ، داء ا لکلب ، آب ترسی ۔

ہائِیڈْرو گِرافی

آبی جغرافیہ ، سمندروں جھیلوں دریاؤں وغیرہ کے جائزے یا پیمائش وغیرہ کا علم ، علم بحارو انہار

ہائِیڈْرو آکسائِیڈ

(کیمیا) مرکب جو ایک عنصر یا ا صلیہ کے ایک یا ایک سے زیادہ ہائیڈرو کسل گروہوں کے امتزاج سے بنتا ہے ۔

ہائِیڈْرو لیسِس

کیمیائی انحلال جس میں ایک مرکب پانی کے عناصر لے کر دوسرے مرکبات میں منقسم ہوجاتا ہے ، آب پاشی ، آب پاشیدگی ۔

ہائِیڈْرو گِراف

ہوا میں موجود رطوبت کی پیمائش کرنے والا خود کار آلہ ۔

ہائِیڈْرو مِیٹَر

مائعات کی کثافت دریافت کرنا کا آلہ ، آب پیما ، مقیاس الماء ۔

ہائِیڈْرو اِلَیکٹِرِک

پانی یا بھاپ سے بجلی پیدا کرنے والا ، برقابی ، پن بجلی سے متعلق ؛ پن بجلی ۔

ہائِیڈْروجَن

(کیمیا) ایک بے رنگ و بے بو آتش گیر گیس یا گیسی عنصر جو شناختہ عناصر میں سب سے ہلکا ہے ، عموماً یہ گیسی عنصر آکسیجن کاربن نائٹروجن اور گندھک کے مرکبات کی شکل میں پایا جاتا ہے اور اس کا سب سے اہم مرکب پانی ہے ۔

ہائِیڈْرو کاربَن

(کیمیا) ہائیڈروجن اور کاربن کا مرکب ۔

ہائِیڈْرو کلِورِک گَیس

(کیمیا) ایک بے رنگ گیس ۔

ہائِیڈْرو کلِورِک ایسِڈ

(کیمیا) گیس اور پانی کا ایک بے رنگ محلول ، ہائڈرو کلورک ترشہ ۔

ہائِیڈْروجَن بَم

نہایت طاقتور بم جو ہائیڈروجن ایٹم کے مرکزے کے دھماکا خیز انشقاق سے فعال ہوتا ہے اور بہت تباہی پھیلا سکتا ہے ۔

ہائِیڈْروجَن گَیس

رک : ہائیڈروجن ۔

ہائِیڈْروجَن سَلفائِیڈ

(کیمیا) ایک بے رنگ زہریلی گیس جس کی بو ناگوار ہوتی ہے اور حیوانی مادّوں کے سڑنے سے پیدا ہوتی ہے ، (خصوصاً) یہ ہائیڈروجن اور سلفر کے تعامل سے بنتی ہے ۔

ہائِیڈْروجَن سَلفائِڈ

(کیمیا) ایک بے رنگ زہریلی گیس جس کی بو ناگوار ہوتی ہے اور حیوانی مادّوں کے سڑنے سے پیدا ہوتی ہے ، (خصوصاً) یہ ہائیڈروجن اور سلفر کے تعامل سے بنتی ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہائِیڈْرو)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہائِیڈْرو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone