تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حُزْن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حُزْن کے معانیدیکھیے
حُزْن کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- اندوہ، غم، رنج
- سخت پتھریلی زمین حزن بالفتح کے معنی عربی میں سخت زمین کے ہیں
شعر
شاخ سے اڑ گیا پرند ہے دل شام درد مند
صحن میں ہے ملال سا حزن سا آسماں میں ہے
یا رنج ہے یا ہجر ہے یا حزن ہے یا غم
کچھ شکل بنا کر تو مصیبت نہیں آتی
زندگی کی موسیقی کس ستم کی شاکی ہے
حزن ہے نواؤں میں لے میں ہے چٹیلا پن
English meaning of huzn
Noun, Masculine, Singular
- grief, sorrow, sadness, unhappiness, mourning, lamentation, affliction
हुज़्न के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- दुःख, ग़म, कष्ट
-
सख़्त पथरीली ज़मीन हज़्न बिल-फ़त्ह के अर्थ अरबी में सख़्त ज़मीन के हैं
विशेष - फ़त्ह= 'अ' ज़बर का चिह्न, ज़बर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حُزْن)
حُزْن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔