تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حُور و قُصُور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حُور و قُصُور کے معانیدیکھیے
حُور و قُصُور کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بہشت کی عورتیں اور محل، جنت کی حوریں اور محل
شعر
ماسوا دیدار خواہش ہے مجھے کس چیز کی
تو پڑا پھرتا ہے جنت ڈھونڈھتا حور و قصور
یہ کیا ستم ہے کہ اعدا تو پائیں حور و قصور
جو ان کے چاہنے والے ہیں ان کو دار ملے
دل میں حور و قصور ہیں ہر آن
شیخ اوپر سے پارسا نہ بنو
English meaning of huur-o-qusuur
Noun, Masculine
- virgins of heaven, women and palaces of Paradise
हूर-ओ-क़ुसूर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- स्वर्ग की औरतें और महल, स्वर्ग और अप्सरा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حُور و قُصُور)
حُور و قُصُور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔