تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حسن و عشق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حسن و عشق کے معانیدیکھیے
حسن و عشق کے اردو معانی
اسم، مذکر
- خوبصورتی اور عاشقانہ چیز
شعر
وہی دل ہے جو حسن و عشق کا کاشانہ ہو جائے
وہ سر ہے جو کسی کی تیغ کا نذرانہ ہو جائے
یکساں ہے حسن و عشق کی سر مستیوں کا رنگ
ان کی خبر انہیں ہے نہ میری خبر مجھے
ہم اتنا بھی نہ سمجھے عقل کھوئی دل گنوا بیٹھے
کہ حسن و عشق کی دنیا کہاں سے ہے کہاں تک ہے
English meaning of husn-o-'ishq
Noun, Masculine
- beauty and love
हुस्न-ओ-'इश्क़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सुंदरता और प्रेम, नायक और नायिका
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حسن و عشق)
حسن و عشق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔