تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُسْنِ اِتّفاق" کے متعقلہ نتائج

ہَمسایَہ

پڑوس، پڑوسی، پاس کا مکان

ہَمسایَہ ماں جایا

پڑوسی سگے بھائی کی طرح ہوتا ہے ۔

ہَمسایَہ ما کا جایا

پڑوسی سگے بھائی کے برابر ہے ، پڑوسی کا بڑا حق ہوتا ہے (رک : ہمسایہ ماں (کا) جایا) ۔

ہَمسایَہ گَھر کا جایَہ

پڑوسی اپنے گھر والوں کی طرح ہوتا ہے ، ہمسایہ حقیقی رشتے دار کی مانند ہوتا ہے ۔

ہَمسایَہ بَد مَباد کَسے را

(فارسی کہاوت) خدا کرے کسی کا ہمسایہ برا نہ ہو

ہَمسایَہ دُھوئیں کا شَرِیک

۔ مثل۔ پڑوسی سے ہمدردی ہونا ضرور ہے۔؎

نُقصان مایَہ ، شَماتَت ہَمسایَہ

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) اپنا نقصان ہو اور لوگوں کے مذاق اُڑانے یا ملامت کرنے کا احتمال ہو توکہتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حُسْنِ اِتّفاق کے معانیدیکھیے

حُسْنِ اِتّفاق

husn-e-ittifaaqहुस्न-ए-इत्तिफ़ाक़

اصل: عربی

وزن : 222121

  • Roman
  • Urdu

حُسْنِ اِتّفاق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی غیر متوقع امر کا اچانک ظہور جو مقصد و مراد کے مطابق ہو جائے، اچھّا موقع، بہتر موقع
  • میل جول کا خلوص، تعلقات کی گہرائی

شعر

Urdu meaning of husn-e-ittifaaq

  • Roman
  • Urdu

  • kisii Gair mutvaqqe amar ka achaanak zahuur jo maqsad-o-muraad ke mutaabiq ho jaaye, achchhাa mauqaa, behtar mauqaa
  • mel jol ka Khuluus, taalluqaat kii gahraa.ii

English meaning of husn-e-ittifaaq

Noun, Masculine

  • favourable or lucky chance, hap

हुस्न-ए-इत्तिफ़ाक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी बात का अचानक तौर पर अच्छा हो जाना, दैवयोग, अच्छा समय
  • शिष्टाचार भेंट-मुलाक़ात, भली मुलाक़ात, रिश्ते की घनिष्टता

حُسْنِ اِتّفاق کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَمسایَہ

پڑوس، پڑوسی، پاس کا مکان

ہَمسایَہ ماں جایا

پڑوسی سگے بھائی کی طرح ہوتا ہے ۔

ہَمسایَہ ما کا جایا

پڑوسی سگے بھائی کے برابر ہے ، پڑوسی کا بڑا حق ہوتا ہے (رک : ہمسایہ ماں (کا) جایا) ۔

ہَمسایَہ گَھر کا جایَہ

پڑوسی اپنے گھر والوں کی طرح ہوتا ہے ، ہمسایہ حقیقی رشتے دار کی مانند ہوتا ہے ۔

ہَمسایَہ بَد مَباد کَسے را

(فارسی کہاوت) خدا کرے کسی کا ہمسایہ برا نہ ہو

ہَمسایَہ دُھوئیں کا شَرِیک

۔ مثل۔ پڑوسی سے ہمدردی ہونا ضرور ہے۔؎

نُقصان مایَہ ، شَماتَت ہَمسایَہ

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) اپنا نقصان ہو اور لوگوں کے مذاق اُڑانے یا ملامت کرنے کا احتمال ہو توکہتے ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُسْنِ اِتّفاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُسْنِ اِتّفاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone