تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حُسْنِ اِنْتِخاب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حُسْنِ اِنْتِخاب کے معانیدیکھیے
حُسْنِ اِنْتِخاب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- عُمدہ چیزیں چُن لینے کا سلیقہ، اچھّا انتخاب
شعر
کسی نگاہ کا میں حسن انتخاب نہ تھا
تو زندگی نے مجھے ہی پھر آزمایا کیوں
کل تک سمجھ رہا تھا جسے جان آرزو
اس حسن انتخاب میں اب کیا ہے کچھ نہیں
مری نظر کے سامنے ہے آئنہ رکھا ہوا
تری نظر کا حسن انتخاب دیکھتا ہوں میں
English meaning of husn-e-intiKHaab
Noun, Masculine
- beauty of selection
हुस्न-ए-इंतिख़ाब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- चयन की सुंदरता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حُسْنِ اِنْتِخاب)
حُسْنِ اِنْتِخاب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔