تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حسن اَزل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حسن اَزل کے معانیدیکھیے
حسن اَزل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایسا حُسن یا خوبصورتی جو ہمیشہ سے ہو اور ہمیشہ قائم رہے، ابدی خوبصورتی
شعر
حسن ازل کی شان دکھا کر چلے گئے
اک واقعہ سا یاد دلا کر چلے گئے
سمجھے ہوئے تھے حسن ازل جس کو ہم شکیلؔ
اپنا ہی عکس رخ نظر آیا قریب سے
ہزاروں آئینے ہو کر مقابل ٹوٹ جاتے ہیں
مگر حسن ازل کی شان یکتائی نہیں جاتی
English meaning of husn-e-azal
Noun, Masculine
- eternal beauty
हुस्न-ए-अज़ल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जीवंत सुंदरता, अनन्त सौंदर्य
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حسن اَزل)
حسن اَزل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔