تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُشْیاری" کے متعقلہ نتائج

حِقارَت آمیز

ذلّت اور اہانت سے بھرا ہوا

حَقارَت

ذلت، خواری، اہانت، سبکی

حِقارَت کی نِگاہ سے دیکھنا

حَقارَت کی نَظَر‌ نِگاہ سے دیکْھنا

خاطر میں نہ لانا، ذلیل سمجھنا

حَقارَت بَھری نَظر سے دیکھنا

ذلیل سمجھنا، کم درجے کا سمجھ کر توجہ نہ دینا

حَقارَت عاید ہونا

نفرت کی نگاہ سے دیکھا جانا

حَقارَت کی نَظَر سے دیکھنا

ذلیل سمجھنا، کم درجے کا سمجھ کر توجہ نہ دینا

حَقارَتْ سے دیکھنا

خاطر میں نہ لانا، ذلیل سمجھنا

حِقارَت کرنا

نَظَرِ حِقارَت

حقارت کی نگاہ ، ذلیل یا کمتر سمجھنا

نِگاہِ حِقارَت

تحقیر کی نظر، حقارت کی نظر

بَہ نَظَرِ حِقارَت

نفرت کی نظر سے، انتہائی ناپسندیدگی

حَقِیر تَرین

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُشْیاری کے معانیدیکھیے

ہُشْیاری

hushiyaariiहुशियारी

اصل: فارسی

دیکھیے: ہوشیاری

موضوعات: تصوف

ہُشْیاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چالاکی، عیاری
  • عقلمندی، دانائی، سمجھ داری، احتیاط
  • چوکسی، مستعدی، خبردار ہونے کی حالت
  • لیاقت، قابلیت، استعداد
  • خیزش، ایستادگی، شہوت
  • (تصوف) فنا کے غلبے سے نکل آنے کی کیفیت، غلبہء عشق الٰہی سے طاری ہونے والی محویت کی کیفیت سے نکل آنے کی حالت، حالت صحو

شعر

English meaning of hushiyaarii

Noun, Feminine

  • alertness, intelligence, prudence, carefulness, watchfulness
  • wisdom, be able to
  • sexual urge

हुशियारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अक़्लमंदी, दानाई, समझदारी, एहतियात, चालाकी, चौकसी, ख़बरदारी, अय्यारी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُشْیاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُشْیاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone