تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُش ہُش کان میں گُھس" کے متعقلہ نتائج

ہُش ہُش

(ندا) اونٹ کے بٹھانے کی آواز ؛ بلانے کی آواز آ آ ۔

ہُش ہُش کَرْنا

دُھتکارنا ، منع کرنا ؛ ٹالنا نیز جانور کو بھگانا یا ڈرانا ۔

ہُش ہُشا پَن

دھتکارنے یا ٹالنے کا عمل ، کسی کو خود سے دور رکھنے کی کوشش

ہُش ہُش کان میں گُھس

نہ رقم پاس ہے نہ خاطر تواضع کا بندوبست ہے لیکن سب کو مہمان بلا لیا ہے (بدنظمی کے اظہار کو عورتیں بولتی ہیں)

ہُش

اونٹ کو بٹھانے کی آواز

ہُش پُش

لعن طعن ، نکتہ چینی ، اعتراض ۔

ہُش کَرنا

دھتکارنے یا بھگانے کی آواز نکالنا ، بھگانا ۔

ہُش پُش کَرْنا

لوگوں کو اردگرد سے ہٹانا ، ہٹو بچو کرنا .

ہُش مُش ہونا

لپاڈگی ہونا ، جوتم پیزار ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُش ہُش کان میں گُھس کے معانیدیکھیے

ہُش ہُش کان میں گُھس

hush-hush kaan me.n ghusहुश-हुश कान में घुस

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ہُش ہُش کان میں گُھس کے اردو معانی

  • نہ رقم پاس ہے نہ خاطر تواضع کا بندوبست ہے لیکن سب کو مہمان بلا لیا ہے (بدنظمی کے اظہار کو عورتیں بولتی ہیں)

Urdu meaning of hush-hush kaan me.n ghus

  • Roman
  • Urdu

  • na raqam paas hai na Khaatir tavaazo ka band-o-bast hai lekin sab ko mehmaan bala liyaa hai (badanazmii ke izhaar ko aurte.n boltii hai.n

हुश-हुश कान में घुस के हिंदी अर्थ

  • न धन पास है न सत्कार की व्यवस्था है लेकिन सभी को मेहमान बुला लिया है (अव्यवस्था के वर्णन के लिए महिलाएँ बोलती हैं)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہُش ہُش

(ندا) اونٹ کے بٹھانے کی آواز ؛ بلانے کی آواز آ آ ۔

ہُش ہُش کَرْنا

دُھتکارنا ، منع کرنا ؛ ٹالنا نیز جانور کو بھگانا یا ڈرانا ۔

ہُش ہُشا پَن

دھتکارنے یا ٹالنے کا عمل ، کسی کو خود سے دور رکھنے کی کوشش

ہُش ہُش کان میں گُھس

نہ رقم پاس ہے نہ خاطر تواضع کا بندوبست ہے لیکن سب کو مہمان بلا لیا ہے (بدنظمی کے اظہار کو عورتیں بولتی ہیں)

ہُش

اونٹ کو بٹھانے کی آواز

ہُش پُش

لعن طعن ، نکتہ چینی ، اعتراض ۔

ہُش کَرنا

دھتکارنے یا بھگانے کی آواز نکالنا ، بھگانا ۔

ہُش پُش کَرْنا

لوگوں کو اردگرد سے ہٹانا ، ہٹو بچو کرنا .

ہُش مُش ہونا

لپاڈگی ہونا ، جوتم پیزار ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُش ہُش کان میں گُھس)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُش ہُش کان میں گُھس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone