تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُنکار" کے متعقلہ نتائج

ہُنکار

ہاں کی آواز، ہوں کہنے کی آواز، ایسی آواز جس سے ہاں مراد لی جائے

ہُنکار کَر

(تحقیراً) چیخ کر ، دھاڑ کر ، زور سے ۔

ہُنکارا

ہاں کی آواز، ہوں، کسی بات کے اقرار و اقبال کا کلمہ، ایسی آواز جس سے ہاں مراد ہو

ہُنکارنا

ہانکنا، شیخی بگھارنا

ہُنکار لینا

آواز سے رضامندی ظاہر کرنا ، ہامی بھرنا ، ہاں کہنا ، ہوں کی آواز نکالنا ۔

ہُنکار دینا

آواز دینا ، غرانا ، دھاڑنا ، زور سے چیخنا

ہُنکار بَھرنا

ہُنکار مارْنا

چیخ مارنا ، چلانا ۔

ہُنکار نِکالنا

آواز نکالنا ، ہاں کہنا ، ہوں یا ہاں کی آواز نکالنا ۔

ہُنکارا بَھرنا

جواب دینا ، ہامی بھرنا ، ہاں کہنا ، ہوں کی آواز نکالنا

ہُنکاری بَھرنا

ایسی آواز نکالنا جس سے ہاں مراد ہو ، آواز سے رضا مندی ظاہر کرنا ، اقرار کرنا ، ہامی بھرنا ، ہاں کہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُنکار کے معانیدیکھیے

ہُنکار

hu.nkaarहुँकार

اصل: سنسکرت

وزن : 121

ہُنکار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہاں کی آواز، ہوں کہنے کی آواز، ایسی آواز جس سے ہاں مراد لی جائے
  • غرور، تکبر، بڑائی، گھمنڈ
  • پشت پناہی، حمایت، تائید
  • دھاڑنے کی آواز، غرانے کی آواز
  • سور کی آواز، چیخنے کی آواز، کمان کی آواز

شعر

English meaning of hu.nkaar

Noun, Masculine

  • the word or sound hu, a grunt of assent, saying 'yes, uttering a menacing sound, grunting, grunt (of a boar), roaring, bellowing, a shout, twang (of a bow), to give forth a sound, to grunt, to roar, to bellow, to shout
  • sound uttered in affirmation, an affirmative grunt

हुँकार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अभिमान, अहंकार, बड़ाई, घमंड, दहाड़ने की आवाज़, ग़ुर्राने की आवाज़, हाँ की आवाज़, हूँ कहने की आवाज़, ऐसी आवाज़ जिस से हाँ मुराद ली जाए
  • लड़ने-भिड़ने के लिए ललकारने का शब्द, जोर से डाँटने-डपटने का शब्द

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُنکار)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُنکار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words