تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُنَر چَمَک اُٹھنا" کے متعقلہ نتائج

ہُنَر چَمَک اُٹھنا

سلیقے کا اظہار ہونا ، کمال مشاقی نظر آنا ، کاری گری کی مہارت ظاہر ہونا ۔

نَصِیبَہ چَمَک اُٹھنا

نصیب جاگنا ، تقدیر چمکنا ، اچھے دن آنا ۔

ہُنَر

گن ؛ ذاتی وصف ؛ خوبی ؛ اچھائی ، سلیقہ (عیب کے مقابل)

چَمَک ہونا

درد ہونا ، تپک ہونا ، تکلیف ہونا.

چَمَک چان٘نی

ایسی عورت جو شوقین مزاج اور اوباش وضع عورتوں کی طرح بہت بنی ٹھنی رہے.

سِتارَہ چَمَک اُٹْھنا

رک : ستارہ چمکنا

میں چَمَک ہونا

ہُنَر سے

خوبصورتی یا سلیقے سے ؛ مہارت کے ساتھ ؛ چترائی سے ؛ فنکارانہ انداز سے ۔

کَم ہُنَر

جسے تھوڑا ہنر آتا ہو، بے ہنر، نکّما، جسے کچھ نہ آتا ہو

بے ہُنَر

وہ شخص جس کے ہاتھ میں کوئی کام نہ ہو، وہ جس کو کوئی ہنر نہ آتا ہو، کام نہ جاننے والا، بے جوہر، پھوہڑ، غیر ہنر مند

پُر ہُنَر

ہنر مند، کاریگر، کامل، لائق، چالاک، ہوشیار

نَصِیبا چَمَک رَہا ہے

مقصد حسب دل خواہ حاصل ہونے والا ہے

جِنْسِیَت ہُنَر

رک : ہم پیشہ ؛ ایک ہی شعبے سے تعلق رکھنے والے ، ہم کار ۔

مُن٘ہ اُٹھنا

میلان یا رحجان ہونا ۔

ہُنَر پوش

اچھائی کو چھپانے والا ، خوبی پر پردہ ڈالنے والا ، خوبی کی قدر نہ کرنے والا ۔

ہُنَر وَر

باصلاحیت، قابل، لائق فائق، صاحب ہنر، باکمال، صنعت و حرفت سے واقف، د ست کار، صناع، کاری گر

ہُنَر پیشَہ

کسی فن یا وصف یا کسی خوبی کو بطور پیشہ اپنانے والا ، ماہر فن ، پیشہ ور کاریگر نیز فنکار ۔

ہُنَر پَروَر

فن کی قدر کرنے والا ؛ فن کا قدردان ، فن کی سرپرستی کرنے والا شخص ۔

ہُنَر مَند

کاری گر، دست کار، صناع، کسی کام یا فن میں ماہر؛ صاحب جوہر، باہنر؛ باکمال، گنی، ماہر

ہُنَر پَسَند

رک : ہنرپرور ؛ فن کا قدردان ۔

ہُنَر بَند

رک : ہنر آفریں

ہُنَر سوز

ہُنریا اہل فن کی قدر نہ کرنے والا ؛ ناپُرساں ۔

ہُنَر نامَہ

کسی علم یا شاعری کی کتاب

ہُنَر بِین

مہارت اور کاری گری کی قدر کرنے والا ، فن کا قدردان ۔

ہُنَر کار

کاری گر ، دست کار ، ہُنرمند ۔

ہُنَر کَرنا

فن کاری یا مہارت دکھانا ؛ کمال کرنا ۔

ہُنَر کُھلْنا

کسی کمال کا اظہار ہونا ، خوبی ظاہر ہونا ، جوہر کُھلنا ، وصف کا اظہار ہونا ۔

ہَمارا ہُنَر

ایک ہی شعبے یا فن سے تعلق رکھنے والے ، ہم کار ؛ ہم پیشہ ۔

ہُنَر آنا

کسی کام یا فن سے واقف ہونا ؛ تدبیر یا سلیقہ ہونا ۔

ہُنَر سِیکھنا

کوئی کام یا فن سیکھنا ، گر سیکھنا ؛ تدبیر اور حکمت جاننا ۔

ہُنَر پارَہ

مہارت کا نمونہ ، کاری گری کا نمونہ ، فن کا نمونہ ۔

ہُنَر بولْنا

خوبی دکھائی دینا ؛ سلیقہ ظاہر ہونا ۔

ہُنَر لینا

ہنر سیکھنا ، فنی تعلیم حاصل کرنا ۔

ہُنَر کاری

ہُنرکار (رک) کا کام یا پیشہ ، ہُنرمندی ؛ فن کاری ۔

ہُنَر رَکھنا

کسی کام یا فن کا مالک ہونا ، خوبی کا حامل ہونا ؛ وصف رکھنا ۔

اَہْل ہُنَر

کسی ہنر کے ماہر ، عموماً دستکار وغیرہ

ہُنَر چاہِیے

سلیقہ آتا ہو ؛ ڈھنگ شرط ہے ۔

خوش ہُنَر

سُگھڑ ، ہنر مند .

ہلہلا اُٹھنا

جھگڑا کھڑا ہونا

آہ اُٹھنا

دل سے آہ نکلنا.

ہُوک اُٹھنا

۱۔ درد اُٹھنا ، ٹھہر ٹھہر کے درد ہونا ، دل پر شدید دباؤ محسوس ہونا اور لب سے ہائے نکل جانا ؛ گھبراہٹ ہونا۔

نَہ اُٹھنا

برداشت نہ ہونا ، سہ نہ سکنا

نالَہ اُٹھنا

فریاد بلند ہونا ، تکلیف سے زور دار آواز نکلنا ، فغاں کا شور مچنا ۔

رُوپَیَہ اُٹھنا

ہاتھ اُٹھنا

ہاتھ اونچا ہونا ، ہاتھ کھڑا ہونا ،ہاتھ پھیلنا ، ہاتھ دراز ہونا

مَہَک اُٹھنا

خوشبو میں بس جانا ، یکسر معطر ہو جانا ۔

آبْلَہ اُٹھنا

آبلہ اٹھانا (رک) کا لازم ؛ خمیر کے اثر سے آٹے میں خانے دار جال پیدا ہونا

مَہکار اُٹھنا

خوشبو اُٹھنا ، خوشبو پھیلنا ۔

چُہْچُہا اُٹھنا

سرخ ہو جانا، تمتما جانا، سرخی دوڑ جانا (چہرے پر)

ہُنَر سِکھوانا

تربیت دلوانا ؛ کسی سے فن کی تعلیم دلوانا ۔

ہُنَر دِکھانا

اپنی مہارت یا کمال دکھانا ، فن کا مظاہرہ کرنا ؛ کاری گری کے جوہر دکھانا ۔

ہُنَر والا

رک : ہنر مند

ہُنَر پوشی

ہنر چھپانے کا عمل ، خوبی ظاہر نہ ہونے دینے کی کیفیت یا حالت۔

ہُنَر دار

ہنر رکھنے والا ، صاحب علم و فن

ہُنَر جاننا

سلیقہ آنا ، فن آنا ۔

ہُنَر وار

رک : ہنرور ؛ صاحب ِ علم و ہنر ۔

ہُنَر پَروَری

ہنر کی قدر کرنے کا عمل، ہنر کی قدردانی، فن کی سرپرستی

ہُنَر دانی

کسی کام یا فن سے شناسائی ، سلیقہ مندی ، ہنر مندی ۔

ہُنَر دِکھلانا

اپنی مہارت یا کمال دکھانا ، فن کا مظاہرہ کرنا ؛ کاری گری کے جوہر دکھانا ۔

ہُنَر دینا

ہنر سے نوازنا ، صلاحیت عطا کرنا ، صاحب فن بنانا ؛ سلیقہ سکھانا ، بے ہُنر کو ہُنر مندکرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُنَر چَمَک اُٹھنا کے معانیدیکھیے

ہُنَر چَمَک اُٹھنا

hunar chamak uThnaaहुनर चमक उठना

محاورہ

ہُنَر چَمَک اُٹھنا کے اردو معانی

 

  • سلیقے کا اظہار ہونا ، کمال مشاقی نظر آنا ، کاری گری کی مہارت ظاہر ہونا ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

हुनर चमक उठना के हिंदी अर्थ

 

  • सलीक़े का इज़हार होना, कमाल मश्शाक़ी नज़र आना, कारी-गरी की महारत ज़ाहिर होना

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُنَر چَمَک اُٹھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُنَر چَمَک اُٹھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words