تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُمْق" کے متعقلہ نتائج

دَرِنْدَہ

پھاڑ کھانے والا جانور، دو دان٘توں اور پنجوں سے چیر پھاڑ کر گوشت کھانے والا جانور، شِکاری جانور

دَرِنْدَہ صِفَت

درندہ خصلت، خونخوار، جانوروں جیسی طبیعت والا، ظالم

دَرِنْدَہ خَصْلَت

بے رحم ، سنگدل ، ظلم ، شقی القلب.

اردو، انگلش اور ہندی میں حُمْق کے معانیدیکھیے

حُمْق

humqहुमक़

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: نفسیات

اشتقاق: حَمَقَ

  • Roman
  • Urdu

حُمْق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نادانی، بے وقوفی، حماقت، بے عقلی
  • بھولا پن
  • (نفسیات) خلل دماغ ، ملیخولیا خصوصاً اس قسم کا جس میں انسان اپنے آپ کو بہت بڑا آدمی سمجھتا ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ہُمَک

ہمکنا کا امر، تراکیب میں مستعمل

Urdu meaning of humq

  • Roman
  • Urdu

  • naadaanii, bevaquufii, hamaaqat, be aklii
  • bholaapan
  • (nafasiyaat) Khalal-e-dimaaG, maliiKholyaa Khusuusan is kism ka jis me.n insaan apne aap ko bahut ba.Daa aadamii samajhtaa hai

English meaning of humq

Noun, Masculine

हुमक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

حُمْق کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَرِنْدَہ

پھاڑ کھانے والا جانور، دو دان٘توں اور پنجوں سے چیر پھاڑ کر گوشت کھانے والا جانور، شِکاری جانور

دَرِنْدَہ صِفَت

درندہ خصلت، خونخوار، جانوروں جیسی طبیعت والا، ظالم

دَرِنْدَہ خَصْلَت

بے رحم ، سنگدل ، ظلم ، شقی القلب.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُمْق)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُمْق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone