تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُکْم" کے متعقلہ نتائج

غَفْلَت

بے ہوشی، بے خبری، مدہوشی، غشی

غَفْلَت کَدَہ

غَفْلَت پیشَہ

غافل، بے خبر

غَفْلَت زَدَہ

بے خبری کا شکار، غفلت کا مارا، بے پروائی کا مرتکب، غافل، سست

غَفْلَت بَرَت٘نا

بے پروائی کرنا ، بے توجہی کرنا ، لا پروائی سے کام لینا .

غَفْلَت شِعار

غفلت سے کام لینے والا، غافل، بے خبر، بے پرواہ

غَفْلَت کا نَتِیجَہ

لاپروائی کی وجہ سے ہونا

غَفْلَت سے

کم توجہی سے ؛ بے پروائی سے ، بے احتاطی سے .

غَفْلَت طارِی ہونا

غافل ہوجانا، اونگھنا

غَفْلَت کا پَرْدَہ

بے خبری چھا جانے کی حالت ، مدہوشی کی کیفیت ، بے بروائی لا عالم ، لاعلمی ، بے خبری .

غَفْلَتی

غفلت کرنے والا ، بے خبر ، غافل ، بے پروا ، گمراہ.

غَفْلَت شِعاری

تغافل، بے پروائی، بے التفاتی، بے توجہی

غَفْلَت مَنْد

غافل ، بے پروا ، بے خبر

غَفْلَت کار

غافل، بے خبر، غفلت کرنے والا

غَفْلَت کا پَرْدَہ پَڑْنا

مدہوشی طاری ہونا، بے خبری نسیان چھا جانا، غافل ہو جانا، بے پروا ہو جانا

غَفْلَت دینا

غافل کرنا ، توّجہ ہٹانا ، چکما دینا .

غَفْلَت کَرْنا

بے پروائی کرنا، بے التفاتی کرنا، کوتاہی کرنا

غَفْلَت آشْنا

غَفْلَت چھانا

غافل ہوجانا ، بے خبر ہوجانا ، اونگھنا .

غَفْلَت زَدَگی

غَفْلَت کی نِیند

غَفْلَت کی نِیند سونا

غافل ہو کر سونا ، گہری نیند سونا

باعِثِ غَفْلَت

پَن٘بَۂ غَفْلَت کان سے نِکالْنا

ہوشیار ہونا، با خبر ہونا، متوجہ ہونا.

خوابِ غَفْلَت

بے خبری یا مدہوشی کی حالت، بے پروائی، مجرمانہ تغافل

بازارِ غَفْلَت

چادَرِ غَفْلَت پَڑی ہونا

بالکل غافل ہونا، یکسر بے خبر ہونا، کچھ معلوم نہ ہونا

تَغافُل غَفْلَت کا فَرْق

۔’تغافل‘ میں قصد ضروری ہے اور ’غفلت‘ بغیر قصد بھی ہوتی ہے۔

آنکھوں پَر غَفْلَت کا پَرْدَہ پَڑنا

اچھا برا نہ دکھائی دینا، بے خبر اور غافل ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں حُکْم کے معانیدیکھیے

حُکْم

hukmहुक्म

اصل: عربی

اشتقاق: حَكَمَ

حُکْم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فرمان، ارشاد (جس کا بجا لانا ضروری ہو)
  • (کسی چیز میں دوسری چیز کے مثل ہونے کی) خصوصیت، خاصیت، اثر، شمولیت، مساوی، برابر، مترادف
  • حکومت
  • سرداری
  • اختیارات
  • پیش گوئی
  • فتویٰ، شرعی فیصلہ
  • اجازت، پروانگی
  • جبر، سختی، سیاست
  • فیصلہ
  • تاش میں کالے رنگ کے پان کا پتّا
  • تاش یا گنجفے کا وہ پتّا جو سب سے پہلے پھینکا جائے
  • گنجفے میں دوسرے پتّوں کو کاٹنے والے پتّہ کو حکم یا ٹرمپ کہتے ہیں
  • (منطق) کسی ایسی بات کا ثابت کرنا جس پر قائل کا سکوت صحیح ہو، قضیے کی ایجابی یا سلبی تصدیق (تین تصوروں کے بعد چوتھی منزل)، کسی شے کو کسی کی طرف ایجاباً یا سلباً منسوب کرنا

شعر

English meaning of hukm

Noun, Masculine

  • order, command, decree
  • judicial order, ordinance, statute
  • authority
  • spade, one of the four suits in a pack of playing cards, trump card (in a game of cards)
  • verdict, judgement

हुक्म के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कोई आधिकारिक विशेषतः राजकीय आदेश, आदेश (जिसका पूरा करना ज़रूरी हो)
  • (किसी चीज़ में दूसरी चीज़ के समान होने की) विशिष्टता, विशेषता, प्रभाव, शामिल होने की अवस्था, समान होने का भाव, बराबर, समानार्थक
  • हुकूमत
  • अध्यक्षता
  • अधिकार संपन्न होना
  • घटित या प्रकट होने से पहले किसी बात की ख़बर देने या भविष्य में घटित होने की प्रक्रिया
  • फ़तवा, धर्मशास्त्र के आधार पर दिया गया निर्णय
  • इजाज़त, किसी काम के करने की अनुमति
  • अत्याचार, सख़्ती, राजनीति
  • फ़ैसला
  • ताश में काले रंग के पान का पत्ता
  • ताश या गंजिफ़े का वह पत्ता जो सबसे पहले फेंका जाए
  • गंजिफ़े में दूसरे पत्तों को काटने वाले पत्तों को हुक्म या ट्रम्प कहते हैं
  • (तर्कशास्त्र) किसी ऐसी बात का सिद्ध करना जिस पर क़ाइल का चुप रहना उचित हो, क़ज़िय्ये की सकारात्मक या नकारात्मक पुष्टि (तीन चरणों के बाद चौथा चरण), किसी वस्तु को किसी की ओर सकारात्मक या नकारात्मक रूप से संबद्ध करना

    विशेष - क़ाइल= तर्क-वितर्क से सिद्ध बात को मान लेने वाला - क़ज़िय्या= (तर्कशास्त्र) वह वाक्य जो सच और झूठ की शंका रखता हो, वह वाक्य जिससे सत्य एवं असत्य का बोध होता हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُکْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُکْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone