تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُجَّتی" کے متعقلہ نتائج

اِصْراف

صرفہ، صرف کرنا، خرچ کرنا

اِسْرافِ وَقْت

وقت کا ضیاع، وقت کی بربادی

اِسراف کَرنا

to waste, spend lavishly

اِسْراف

فضول خرچی، بے اندازہ اور بیکار خرچ

اِسْرافِیل

ایک فرشتے کا نام جو اسلامی روایات میں اس امر پر مامور ہے کہ روز قیامت دو بار صور پھونکے (پہلے صور کی ہیبت ناک آواز سے کل مخلوق مر جائے گی اور دوسرے صور کی آواز سے تمام لوگ زندہ ہو جائیں گے)

عَادَتِ اِسْرَافْ

habit of expenditure

اردو، انگلش اور ہندی میں حُجَّتی کے معانیدیکھیے

حُجَّتی

hujjatiiहुज्जती

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: حَجَّ

Roman

حُجَّتی کے اردو معانی

صفت

  • تکراری، لڑاکا، جھگڑالو،حجت یا بحث کرنے والا، توتو میں میں کرنے والا، غیر ضروری اعتراض کرنے والا، کج بحثی کرنے والا

اسم، مذکر

  • نکتہ چین، مدلل بات کرنے والا

شعر

Urdu meaning of hujjatii

Roman

  • takraarii, la.Daakaa, jhaga.Daaluu,hujjat ya behas karne vaala, totuu me.n me.n karne vaala, Gair zaruurii etraaz karne vaala, kajabahsii karne vaala
  • nukta chiin, mudallil baat karne vaala

English meaning of hujjatii

Adjective

  • a disputatious person, sophist, arguer, disputer

Noun, Masculine

हुज्जती के हिंदी अर्थ

विशेषण

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छिद्रान्वेषी, तार्किक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِصْراف

صرفہ، صرف کرنا، خرچ کرنا

اِسْرافِ وَقْت

وقت کا ضیاع، وقت کی بربادی

اِسراف کَرنا

to waste, spend lavishly

اِسْراف

فضول خرچی، بے اندازہ اور بیکار خرچ

اِسْرافِیل

ایک فرشتے کا نام جو اسلامی روایات میں اس امر پر مامور ہے کہ روز قیامت دو بار صور پھونکے (پہلے صور کی ہیبت ناک آواز سے کل مخلوق مر جائے گی اور دوسرے صور کی آواز سے تمام لوگ زندہ ہو جائیں گے)

عَادَتِ اِسْرَافْ

habit of expenditure

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُجَّتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُجَّتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone