تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حُدُودِ اَرْبَعَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حُدُودِ اَرْبَعَہ کے معانیدیکھیے
حُدُودِ اَرْبَعَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چاروں سمتیں (شمال، مغرب، جنوب، مشرق)، کسی علاقے کی چاروں طرف کی حدیں، وہ اطراف و جوانب جو کسی جگہ یا شے کی شناخت و تعارف کے لیے ضروری ہوں، محل وقوع
- حالت و کیفیت، ہیئت کذائی، ظاہری حالت، اتا پتا، گرد و پیش کی حالت و کیفیت (بطور طنز)
English meaning of huduud-e-arba'a
Noun, Masculine
- the four boundaries, four sides of boundaries, location
हुदूद-ए-अर्ब'आ के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حُدُودِ اَرْبَعَہ)
حُدُودِ اَرْبَعَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔