تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُدُودِ عَمَل" کے متعقلہ نتائج

حُدُود

حد کی جمع

حُدُود بَنْدی

رک : حد بندی.

حُدُودِ جَمْع

(منطق) رک: حدالجمع.

حُدُودِ عَمَل

دائرہ کار، (شماریات) فوائد اور خامیاں، کوتاہیاں

حُدُودِ اَرْضی

حُدُودِ شَرْعی

شرعی سزائیں، وہ سزائیں جو قانون اسلام کے مطابق ہوں، مذہبی شرع کے حدود

حُدُودِ اَرْبَعَہ

چاروں سمتیں (شمال، مغرب، جنوب، مشرق)، کسی علاقے کی چاروں طرف کی حدیں، وہ اطراف و جوانب جو کسی جگہ یا شے کی شناخت و تعارف کے لیے ضروری ہوں، محل وقوع

حُدُودِ وَصْفی

(منطق) اسمائے وصفی.

حُدُودِ مَکانی

جگہ کی حدیں ، قیود مقام.

حُدُودِ اِضافی

(منطق) ایسے حدود کو جو کہ ایک شے یا صفت کی معینہ نسبت سے موصوف کریں حدودِ اضافی کہتے ہیں.

حُدُوْدِ عَدَالَت

عدالت کا حدود رقبہ، عدالت کی چہار دیواری، عدالت کا رقبہ

حُدُودِ شَرْعِیَّہ

شرعی سزائیں، وہ سزائیں جو قانون اسلام کے مطابق ہوں

حُدُودِ دُو عَالَم

حُدُودِ مُجَرَّد

(منطق) اسمائے صفات یا اسمائے خواص.

حُدُودِ مُجَرَّدَہ

(منطق) اسمائے صفات یا اسمائے خواص.

حُدُودُ اَللہ

اللہ کے احکام (اوامر و نواہی)، حقائق معانی، احکام الہٰی

ساحِلی حُدُود

دریا یا سمندر کے کنارے کا علاقہ ، ساحل سے ملا ہو حصَہ.

غُبارِ حُدُوْد

مَخْلُوطُ الْحُدُود

(وہ علاقے) جن کی حدود یا سرحدیں آپس میں ملی ہوئی ہوں

مُلْحَقُ الحُدُود

جس کی سرحدیں آپس میں ملی ہوئی ہوں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حُدُودِ عَمَل کے معانیدیکھیے

حُدُودِ عَمَل

huduud-e-'amalहुदूद-ए-'अमल

اصل: عربی

وزن : 12212

موضوعات: شماریات

حُدُودِ عَمَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دائرہ کار، (شماریات) فوائد اور خامیاں، کوتاہیاں

English meaning of huduud-e-'amal

Noun, Masculine

  • limitations of work

हुदूद-ए-'अमल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • काम की सीमाएं, फायदे और नुकसान, कमियाँ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُدُودِ عَمَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُدُودِ عَمَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone