تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُبّ" کے متعقلہ نتائج

مَعْصِیَت

گناہ، قصور، خطا، پاپ، نافرمانی، حکم عدولی، انحراف (اطاعت کی ضد)

مَعْصِیَت کار

نافرمانی کرنے والا ؛ (مجازاً) گناہ گار ، پاپی ۔

مَعْصِیَت کوش

رک : معصیت کار ، گناہ گار ۔

مَعْصِیَت کَیش

معصیت کوش ، نافرمان ، گناہ گار ، عادی نافرمان ؛ (مجازاً) ، غافل ۔

مَعْصِیَت کاری

معصیت کار (رک) کا اسم کیفیت ، نافرمانی ، انحراف ۔

مَعْصِیَت دُھلْنا

گناہ سے نجات ملنا ، بخشش ہونا ۔

مَعْصِیَت کوشی

معصیت کوش (رک) کا کام ، گناہ گاری ، غفلت ۔

مَعْصِیَت شِعار

مَعْصِیَتِ اِلہٰی

خدا کی نافرمانی ، کفر ۔

بے مَعْصِیَت

نافرمانی کے بغیر

آلُودَۂ مَعْصِیَت

حکم عدولی میں لت پت، گناہوں سے لت پت، پاپ میں لتھڑا ہوا، گناہوں میں لپٹا، گناہ گار

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

بارِ‌ مَعْصِیَت

اَعْمالِ مَعْصِیَت

اِفْراطِ مَعْصِیَت

اردو، انگلش اور ہندی میں حُبّ کے معانیدیکھیے

حُبّ

hubbहुब्ब

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: حَبَّ

حُبّ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چاہت، لگاؤ، محبت، الفت، پسندیدگی
  • (تصوّف) علمِ حق اور مرتبۂ وحدت اور حقیقت محمدی اور حُبِّ حقیقی اور حُبِّ ذاتی کو کہتے ہیں
  • توفیق، مرضی، اِچّھا، جیسے جو تیری حب ہو سو دے جا

English meaning of hubb

Noun, Masculine

  • ardent desire, inclination, love, affection, friendship, pill

हुब्ब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चाहत, लगाव, मोहब्बत, प्यार, पसंद करने का भाव
  • (सूफ़ीवाद) ईश्वर का ज्ञान और एक होने का पद और हक़ीक़त-ए-मोहम्मदी और वास्तविक प्रेम अथवा दैवीय प्रेम और अपने से प्रेम करने के भाव को कहते हैं
  • अनुग्रह अथवा उपाय, कामना, इच्छा

حُبّ کے قافیہ الفاظ

حُبّ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُبّ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُبّ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone