تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہوشیار ہو جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہوشیار ہو جانا کے معانیدیکھیے
ہوشیار ہو جانا کے اردو معانی
فعل مرکب
- ۱۔ ہوش میں آجانا ، غفلت دور ہونا ، سدھ ہو جانا ۔
- ۲۔ بیدار ہو جانا ، جاگنا ؛ چوکس ہو جانا ۔
- ۳۔ عقل مند ہوجانا ، بڑا ہو جانا ، سیانا ہو جانا.
English meaning of hoshiyaar ho jaanaa
Compound Verb
- become alert, be careful or cautious
होशियार हो जाना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- सावधान या सतर्क होना, जागना, चौकन्ना होना, होश में आ जाना, लापरवाही दूर होना, सुध हो जाना, अक्लमंद हो जाना, बड़ा हो जाना, समझदार हो जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہوشیار ہو جانا)
ہوشیار ہو جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔