تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہوش ٹھکانے ہونا" کے متعقلہ نتائج

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز ، نہایت باوقار ۔

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہوش ٹھکانے ہونا کے معانیدیکھیے

ہوش ٹھکانے ہونا

hosh Thikaane honaaहोश ठिकाने होना

محاورہ

مادہ: ہوش

موضوعات: طنزاً

Roman

ہوش ٹھکانے ہونا کے اردو معانی

  • عقل ٹھیک ہونا ، حواس قابو میں ہونا ، اوسان بحال ہونا
  • (طنزاً) بدحواس ہو جانا.
  • ۔عقل ٹھیک ہونا۲۔(طنزاً) بد حواس ہوجانا۔

Urdu meaning of hosh Thikaane honaa

Roman

  • aqal Thiik honaa, havaas qaabuu me.n honaa, ausaan bahaal honaa
  • (tanzan) badahvaas ho jaana
  • ۔aqal Thiik honaa२।(tanzan) badahvaas hojaana

English meaning of hosh Thikaane honaa

  • losing one's senses, becoming unconscious

होश ठिकाने होना के हिंदी अर्थ

  • ۲۔ (तंज़न) बदहवास हो जाना
  • ۔अक़ल ठीक होना२।(तंज़न) बदहवास होजाना
  • ۱۔ अक़ल ठीक होना, हवास क़ाबू में होना, औसान बहाल होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز ، نہایت باوقار ۔

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہوش ٹھکانے ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہوش ٹھکانے ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone