تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہوش نَہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

دِرایَت

عقل، دانش، دانائی

دِرایَۃً

عقل و دانش کی روشنی میں ، عقلی طور پر جان٘چ اور پرکھ کے ساتھ ، عقلاً .

دَوْرِیَت

(سائنس و ریاضی) حرکت یا فعل کی معیّن ترتیب، بار بار عود کرنے کی خصوصیت.

دَرائِیَت

اندر آنا ، در آنا ، طول کرنا .

دائِرِیَت

دائرہ کی حالت ، دائرہ میں یا گول ہونا.

ڈَریے تیرے دِیدے سے

(شوخی یا گُستاخی سے) خوف کھانا چاہیے ، ایسے محل پر بولتے ہیں جب کوئی شخص اپنی برائی کو اچھائی ثابت کرنا چاہتا ہو.

دَریا اُتَرنا

river water to recede

دَرِیا اُتَر جانا

دریا کو پار کرنا.

دَرِیا ٹَھہَرنا

دریا کی روانی میں کمی آجانا ؛ قرار آنا.

دَریائی تال مَکھانا

ایک دوا کا نام (مکھانے کی بیل دریا میں پھیلتی ہے)

دَرِیا ٹَھہَر جانا

دریا کی روانی میں کمی آجانا ؛ قرار آنا.

دُرِّ یَتیم

وہ بڑا موتی (مروارید) جو صدف میں اکیلا پایا جاتا ہے اور زیادہ قیمتی اور آبدار ہوتا ہے، قیمتی اور بڑا موتی، درُیکتا

عَمَل دارِیَت

عملداری ، سرداری ، حاکمیت ۔

لا اَدْرِیَت

یہ نظریہ کہ حقیقت کا ادراک ممکن نہیں، وہ مسلک جو اشیا کے نفس الامر کی لاعلمی کا قائل ہو، اشیا کی حقیقت نفس الامری معلوم نہ ہو سکنے کا مسلک

جاگِیر دارِیَّت

وہ معاشرتی، اقتصادی اور سیاسی نظام جو جدید حکومتوں کے قیام سے پہلے یورپ اور ایشیا کے اکثر ممالک میں رائج تھا، اس نظام کی بعض خصوصیات یہ تھیں کہ جاگیردار اپنی جاگیر میں رہنے والوں کو بطور مزارعین رکھتے تھے زمین کا لگان وغیرہ خود جاگیر دار اپنے لیے وصول کرتے تھے ان کی حیثیت مزارعین کے لیے حکمران سے کم نہیں ہوتی تھی مزارعین کو کسی قسم کے سیاسی سماجی اور معاشرتی حقوق نہیں ہوتے تھے.

مَنصَب دارِیَت

منصب دار ہونا ، عہدہ دار ہونا ؛ منصب داری ، سپہ سالاری ، امیری ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہوش نَہ ہونا کے معانیدیکھیے

ہوش نَہ ہونا

hosh na honaaहोश न होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہوش نَہ ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • بے حواس ہونا ، سدھ بدھ کھونا ، بے خبر ہونا
  • احساس نہ ہونا ، خیال نہ ہونا ، پروا نہ ہونا ۔
  • غشی یا مستی و مدہوشی کا عالم ہونا
  • ۔حواس درست نہ ہونا۔ سدھ نہ ہونا۔

Urdu meaning of hosh na honaa

  • Roman
  • Urdu

  • behvaas honaa, sudhbudh khona, beKhbar honaa
  • ehsaas na honaa, Khyaal na honaa, parva na honaa
  • Gashii ya mastii-o-madhoshii ka aalam honaa
  • ۔havaas darust na honaa। siddh na honaa

English meaning of hosh na honaa

Compound Verb

  • losing one's senses, becoming unconscious
  • being intoxicated
  • being carefree

होश न होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • ग़शी या मस्ती-ओ-मदहोशी का आलम होना
  • ۔हवास दरुस्त ना होना। सिद्ध ना होना
  • एहसास ना होना, ख़्याल ना होना, पर्वा ना होना
  • बेहवास होना, सुधबुध खोना, बेख़बर होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِرایَت

عقل، دانش، دانائی

دِرایَۃً

عقل و دانش کی روشنی میں ، عقلی طور پر جان٘چ اور پرکھ کے ساتھ ، عقلاً .

دَوْرِیَت

(سائنس و ریاضی) حرکت یا فعل کی معیّن ترتیب، بار بار عود کرنے کی خصوصیت.

دَرائِیَت

اندر آنا ، در آنا ، طول کرنا .

دائِرِیَت

دائرہ کی حالت ، دائرہ میں یا گول ہونا.

ڈَریے تیرے دِیدے سے

(شوخی یا گُستاخی سے) خوف کھانا چاہیے ، ایسے محل پر بولتے ہیں جب کوئی شخص اپنی برائی کو اچھائی ثابت کرنا چاہتا ہو.

دَریا اُتَرنا

river water to recede

دَرِیا اُتَر جانا

دریا کو پار کرنا.

دَرِیا ٹَھہَرنا

دریا کی روانی میں کمی آجانا ؛ قرار آنا.

دَریائی تال مَکھانا

ایک دوا کا نام (مکھانے کی بیل دریا میں پھیلتی ہے)

دَرِیا ٹَھہَر جانا

دریا کی روانی میں کمی آجانا ؛ قرار آنا.

دُرِّ یَتیم

وہ بڑا موتی (مروارید) جو صدف میں اکیلا پایا جاتا ہے اور زیادہ قیمتی اور آبدار ہوتا ہے، قیمتی اور بڑا موتی، درُیکتا

عَمَل دارِیَت

عملداری ، سرداری ، حاکمیت ۔

لا اَدْرِیَت

یہ نظریہ کہ حقیقت کا ادراک ممکن نہیں، وہ مسلک جو اشیا کے نفس الامر کی لاعلمی کا قائل ہو، اشیا کی حقیقت نفس الامری معلوم نہ ہو سکنے کا مسلک

جاگِیر دارِیَّت

وہ معاشرتی، اقتصادی اور سیاسی نظام جو جدید حکومتوں کے قیام سے پہلے یورپ اور ایشیا کے اکثر ممالک میں رائج تھا، اس نظام کی بعض خصوصیات یہ تھیں کہ جاگیردار اپنی جاگیر میں رہنے والوں کو بطور مزارعین رکھتے تھے زمین کا لگان وغیرہ خود جاگیر دار اپنے لیے وصول کرتے تھے ان کی حیثیت مزارعین کے لیے حکمران سے کم نہیں ہوتی تھی مزارعین کو کسی قسم کے سیاسی سماجی اور معاشرتی حقوق نہیں ہوتے تھے.

مَنصَب دارِیَت

منصب دار ہونا ، عہدہ دار ہونا ؛ منصب داری ، سپہ سالاری ، امیری ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہوش نَہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہوش نَہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone