تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہوسَک" کے متعقلہ نتائج

ہوسَک

ایک نسوانی مرض جس میں حمل کا گمان ہوتا ہے لیکن درحقیقت حمل واقع نہیں ہوتا، رجاء

ہو سَکنا

ہونا، موقع ملنا، ممکن ہونا، امکان میں ہونا، کر سکنا

ہوسْکی

و ہسکی ، شراب ۔

ہَوسَکی

رک : ہوسک.

ہوس کیش

خواہش کرنے والا، ہوس کرنے والا، وہ شخص جس کا دین ایمان لالچ اور حرص ہو، بڑے بڑے خواب سجانے والا

ہَوَس کوش

رک : ہوس کار ؛ عیاش ؛ خواہش مند ، آرزو مند ۔

ہَوَس کَدَہ

خواہش، تمنا یا آرزو کا گھر

ہَوَس کار

آرزو اور تمنا رکھنے والا، لالچی، طامع

ہَوَس کاری

ہوس ناکی، لالچ کرنا، حرص و ہوس کرنا، آرزو اور تمنا رکھنے والا، نفسانی خواہش سے مغلوب، شہوت میں مبتلا نیز جھوٹا عاشق، ہوس کار

ہَوَس کَرْنا

خواہش کرنا، آرزو کرنا، ارمان رکھنا

ہَوَس کیشی

ہوس کیش (رک) کا اسم کیفیت.

ہَوَس کا پُتْلا

شہوانی و نفسانی خواہشوں کا اسیر، بہت ہوس رکھنے والا، ہوس پرست شخص.

ہَوَس کا شِکار بَنانا

شہوانی خواہش کا نشانہ بنانا ، عصمت دری کرنا ، عزت لوٹ لینا ۔

ہَوَس کا نِشانَہ بَنانا

رک : ہوس کا شکار بنانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہوسَک کے معانیدیکھیے

ہوسَک

hosakहोसक

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ہوسَک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک نسوانی مرض جس میں حمل کا گمان ہوتا ہے لیکن درحقیقت حمل واقع نہیں ہوتا، رجاء

Urdu meaning of hosak

  • Roman
  • Urdu

  • ek nisvaanii marz jis me.n hamal ka gumaan hotaa hai lekin darahqiiqat hamal vaaqya nahii.n hotaa, rajaa-e-

English meaning of hosak

Noun, Feminine

  • a disease in women in which pregnancy is suspected but is not

होसक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक स्त्री रोग जिसमें गर्भावस्था का संदेह होता है लेकिन वास्तव में गर्भावस्था नहीं होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہوسَک

ایک نسوانی مرض جس میں حمل کا گمان ہوتا ہے لیکن درحقیقت حمل واقع نہیں ہوتا، رجاء

ہو سَکنا

ہونا، موقع ملنا، ممکن ہونا، امکان میں ہونا، کر سکنا

ہوسْکی

و ہسکی ، شراب ۔

ہَوسَکی

رک : ہوسک.

ہوس کیش

خواہش کرنے والا، ہوس کرنے والا، وہ شخص جس کا دین ایمان لالچ اور حرص ہو، بڑے بڑے خواب سجانے والا

ہَوَس کوش

رک : ہوس کار ؛ عیاش ؛ خواہش مند ، آرزو مند ۔

ہَوَس کَدَہ

خواہش، تمنا یا آرزو کا گھر

ہَوَس کار

آرزو اور تمنا رکھنے والا، لالچی، طامع

ہَوَس کاری

ہوس ناکی، لالچ کرنا، حرص و ہوس کرنا، آرزو اور تمنا رکھنے والا، نفسانی خواہش سے مغلوب، شہوت میں مبتلا نیز جھوٹا عاشق، ہوس کار

ہَوَس کَرْنا

خواہش کرنا، آرزو کرنا، ارمان رکھنا

ہَوَس کیشی

ہوس کیش (رک) کا اسم کیفیت.

ہَوَس کا پُتْلا

شہوانی و نفسانی خواہشوں کا اسیر، بہت ہوس رکھنے والا، ہوس پرست شخص.

ہَوَس کا شِکار بَنانا

شہوانی خواہش کا نشانہ بنانا ، عصمت دری کرنا ، عزت لوٹ لینا ۔

ہَوَس کا نِشانَہ بَنانا

رک : ہوس کا شکار بنانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہوسَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہوسَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone