تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہونْٹوں پَر پَپڑِیاں بَندھنا" کے متعقلہ نتائج

ہونْٹوں پَر پَپڑِیاں بَندھنا

رک : ہونٹوں پر پپڑی / پپڑیاں جمنا ۔

ہونْٹوں پَر پَپڑِیاں جَمنا

خشکی ، گرمی یا ڈر سے ہونٹوں کی جلد کا سخت ہوکر پپڑی سی بن جانا ؛ نہایت سخت حالات سے گزرنے کی وجہ سے ہونٹوں کا خشک ہو جانا ۔

ہونْٹوں پَر پَپڑی بَندھنا

رک : ہونٹوں پر پپڑی / پپڑیاں جمنا ۔

مُنہ پَر پَپڑِیاں بَندھنا

گرمی یا پیاس کے باعث ہونٹ وغیرہ خشک ہوجانا نیز چہرہ بے رونق ہو جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہونْٹوں پَر پَپڑِیاں بَندھنا کے معانیدیکھیے

ہونْٹوں پَر پَپڑِیاں بَندھنا

ho.nTo.n par pap.Diyaa.n ba.ndhnaaहोंटों पर पपड़ियाँ बँधना

  • Roman
  • Urdu

ہونْٹوں پَر پَپڑِیاں بَندھنا کے اردو معانی

  • رک : ہونٹوں پر پپڑی / پپڑیاں جمنا ۔

Urdu meaning of ho.nTo.n par pap.Diyaa.n ba.ndhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha honTo.n par pap.Dii / papa.Dyaa.n jamunaa

होंटों पर पपड़ियाँ बँधना के हिंदी अर्थ

  • रुक : होंटों पर पपड़ी / पपड़ीयाँ जमुना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہونْٹوں پَر پَپڑِیاں بَندھنا

رک : ہونٹوں پر پپڑی / پپڑیاں جمنا ۔

ہونْٹوں پَر پَپڑِیاں جَمنا

خشکی ، گرمی یا ڈر سے ہونٹوں کی جلد کا سخت ہوکر پپڑی سی بن جانا ؛ نہایت سخت حالات سے گزرنے کی وجہ سے ہونٹوں کا خشک ہو جانا ۔

ہونْٹوں پَر پَپڑی بَندھنا

رک : ہونٹوں پر پپڑی / پپڑیاں جمنا ۔

مُنہ پَر پَپڑِیاں بَندھنا

گرمی یا پیاس کے باعث ہونٹ وغیرہ خشک ہوجانا نیز چہرہ بے رونق ہو جانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہونْٹوں پَر پَپڑِیاں بَندھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہونْٹوں پَر پَپڑِیاں بَندھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone