تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہونٹوں میں مُسکرانا" کے متعقلہ نتائج

مُسْکرانا

تبسم کرنا، اس طرح ہنسناکہ آواز نہ ہو

مُسْکُراؤنا

ایسی وضع بنانا جس سے معلوم ہو کہ ہنسنا چاہتے ہیں، ایسی کم ہنسی جس میں دانت نہ نکلے اور نہ ہی کوئٰ آواز نکلے، بہت آہستہ سے ہنسنا تبسم کرنا، ہونٹوں ہی ہونٹوں میں ہنسنا

مَص کَرنا

(طب) منھ سے سانس کے ذریعے کھینچنا ، چوسنا ، کلیدن ۔

مَس کَرنا

کسی چیز کو ہاتھ لگانا، چھونا، ہاتھ پھیرنا، ہاتھ سے چھونا

مُوسِیقارانَہ

موسیقار کی طرح کا نیز موسیقی کا ، موسیقیت والا ، سوسیقایائی ، سُریلا ۔

مَسْح کَرنا

وضو میں گیلا ہاتھ سر ، گردن اور کانوں پر پھیرنا ۔

مَشی کَرنا

چہل قدمی کرنا ۔

مَسِیحائی کَرْنا

زندہ کرنا، مرتے کو بچانا، بیمار کو تندرست کرنا، کوئی اعجاز دکھانا

مَعاش کَرنا

گزر بسر کرنا ، بسر اوقات کرنا ۔

مِسّی کَرْنا

نوچی کے سر ڈھکے جانے یعنی سہاگن ہونے کی خوشی میں برادری کی دعوت دینا اور ناچ کرنا، (طوائفوں کی اصطلاح) کسبیوں میں نتھ اتروائی کی رسم نوچی کا ازالۂ بکر کرنا

مُوسِیقی دانی

موسیقی دان (رک) کا کام یا منصب ، موسیقی کے بارے میں واقفیت اور مہارت ، موسیقی جاننا۔

مُشْک دانَہ

مسور کے برابر ایک بوٹی کا تخم جس کا رنگ خاکی سیاہی مائل ہوتا ہے اور اس کے اندر چکنا خوشبودار مغز ہوتا ہے

مُشْکی دانَہ

musk-scented chewing tobacco

ہونٹوں میں مُسکرانا

اس طرح مسکرانا کہ دانت ظاہر نہ ہوں اور ہونٹ ہی ہل کر رہ جائیں، ہلکا سا تبسم کرنا، کنایتہً: کھلنا، چٹکنا (کلی کا)

غُنْچَہ کا مُسْکُرانا

کلی کھلنا

زیر لَب مُسکرانا

اس طرح تبسم کرنا کہ ہونٹوں کو خفیف سی جن٘بش ہو کے رہ جائے، ہلکا تبسّم کرنا

مَعْنِی خیز نَظْروں سے مُسْکُرانا

کسی کو دیکھ کر ایسی نظروں سے مسکرانا جس میں کوئی رمز، اشارہ یا کنایہ چھپا ہوا ہو

ہونْٹوں ہی ہونْٹوں میں مُسْکُرانا

زیر لب مسکرانا ، کھل کر نہ ہنسنا ، دبی ہوئی ہنسی ہنسنا ۔

مُنہ مَسکُوڑنا

منھ بگاڑنا ، ناگواری ظاہر کرنا ؛ ناک موڑنا.

زَخْم کا مُسْکَرانا

زخم کے ٹان٘کے ٹوٹ جانے سے زخم کا بڑھ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہونٹوں میں مُسکرانا کے معانیدیکھیے

ہونٹوں میں مُسکرانا

ho.nTo.n me.n muskuraanaaहोंटों में मुस्कुराना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: ہونٹوں

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

ہونٹوں میں مُسکرانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • اس طرح مسکرانا کہ دانت ظاہر نہ ہوں اور ہونٹ ہی ہل کر رہ جائیں، ہلکا سا تبسم کرنا، کنایتہً: کھلنا، چٹکنا (کلی کا)

Urdu meaning of ho.nTo.n me.n muskuraanaa

  • Roman
  • Urdu

  • is tarah muskuraanaa ki daa.nt zaahir na huu.n aur honT hii hal kar rah jaa.en, halkaa saa tabassum karnaa, kanaa.etnah khulnaa, chaTakna (kalii ka

English meaning of ho.nTo.n me.n muskuraanaa

Compound Verb

  • smiling in such a way that the teeth are not visible and only lips do movement, a little smile, Metaphorically: bloom (buds etc)

होंटों में मुस्कुराना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • इस तरह मुस्कुराना कि दाँत दिखाई न दें और होंट ही हिल कर रह जाएं, हल्का सा मुस्कुराना, प्रतीकात्मक: खिलना, चटकना (कली का)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُسْکرانا

تبسم کرنا، اس طرح ہنسناکہ آواز نہ ہو

مُسْکُراؤنا

ایسی وضع بنانا جس سے معلوم ہو کہ ہنسنا چاہتے ہیں، ایسی کم ہنسی جس میں دانت نہ نکلے اور نہ ہی کوئٰ آواز نکلے، بہت آہستہ سے ہنسنا تبسم کرنا، ہونٹوں ہی ہونٹوں میں ہنسنا

مَص کَرنا

(طب) منھ سے سانس کے ذریعے کھینچنا ، چوسنا ، کلیدن ۔

مَس کَرنا

کسی چیز کو ہاتھ لگانا، چھونا، ہاتھ پھیرنا، ہاتھ سے چھونا

مُوسِیقارانَہ

موسیقار کی طرح کا نیز موسیقی کا ، موسیقیت والا ، سوسیقایائی ، سُریلا ۔

مَسْح کَرنا

وضو میں گیلا ہاتھ سر ، گردن اور کانوں پر پھیرنا ۔

مَشی کَرنا

چہل قدمی کرنا ۔

مَسِیحائی کَرْنا

زندہ کرنا، مرتے کو بچانا، بیمار کو تندرست کرنا، کوئی اعجاز دکھانا

مَعاش کَرنا

گزر بسر کرنا ، بسر اوقات کرنا ۔

مِسّی کَرْنا

نوچی کے سر ڈھکے جانے یعنی سہاگن ہونے کی خوشی میں برادری کی دعوت دینا اور ناچ کرنا، (طوائفوں کی اصطلاح) کسبیوں میں نتھ اتروائی کی رسم نوچی کا ازالۂ بکر کرنا

مُوسِیقی دانی

موسیقی دان (رک) کا کام یا منصب ، موسیقی کے بارے میں واقفیت اور مہارت ، موسیقی جاننا۔

مُشْک دانَہ

مسور کے برابر ایک بوٹی کا تخم جس کا رنگ خاکی سیاہی مائل ہوتا ہے اور اس کے اندر چکنا خوشبودار مغز ہوتا ہے

مُشْکی دانَہ

musk-scented chewing tobacco

ہونٹوں میں مُسکرانا

اس طرح مسکرانا کہ دانت ظاہر نہ ہوں اور ہونٹ ہی ہل کر رہ جائیں، ہلکا سا تبسم کرنا، کنایتہً: کھلنا، چٹکنا (کلی کا)

غُنْچَہ کا مُسْکُرانا

کلی کھلنا

زیر لَب مُسکرانا

اس طرح تبسم کرنا کہ ہونٹوں کو خفیف سی جن٘بش ہو کے رہ جائے، ہلکا تبسّم کرنا

مَعْنِی خیز نَظْروں سے مُسْکُرانا

کسی کو دیکھ کر ایسی نظروں سے مسکرانا جس میں کوئی رمز، اشارہ یا کنایہ چھپا ہوا ہو

ہونْٹوں ہی ہونْٹوں میں مُسْکُرانا

زیر لب مسکرانا ، کھل کر نہ ہنسنا ، دبی ہوئی ہنسی ہنسنا ۔

مُنہ مَسکُوڑنا

منھ بگاڑنا ، ناگواری ظاہر کرنا ؛ ناک موڑنا.

زَخْم کا مُسْکَرانا

زخم کے ٹان٘کے ٹوٹ جانے سے زخم کا بڑھ جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہونٹوں میں مُسکرانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہونٹوں میں مُسکرانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone