تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہونْہار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہونْہار کے معانیدیکھیے
ہونْہار کے اردو معانی
صفت
- ہونے والا، وہ ضرور واقع ہو یا پیش آنے والا ہو، نازل ہونے والا، شدنی، ہونی
- جس میں لیاقت یا قابلیت کے آثار پائے جائیں، لائق فائق، ذہین، قابل
- (کنایۃً) تیز طرار، ہوشیار
- نصیب ور، صاحب اقبال، صاحب نصیب
شعر
ہونہار بروا کے پتے چکنے چکنے ہوتے ہیں
بہت نہیں کچھ تھوڑے ہی دن میں بیل پھنگ کو آلے گی
ہم مدرسان عشق کے وہ ہونہار طفل
ہم سے کتاب عقل اٹھائی نہ جا سکی
بیٹا جو ہونہار تھا زن کے اثر میں ہے
کس کی نظر کا نور تھا کس کی نظر میں ہے
English meaning of honhaar
Adjective
- what is to be or to happen, yet to be, yet to take place, of or belonging to futurity, to be expected to result, future, eventual, likely, possible
- promising, showing signs of future success or greatness, likely to succeed, approaching, impending, imminent, feasible, promising, hopeful
- appointed lot, destiny, fate
होनहार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- वह बात जो होने की हो, वह बात जो अवश्य हो, वह बात जिसका होना दैवी विधान में निश्चित हो, अवश्यंभावी घटना या बात, जो होने वाला है, जो अवश्य होगा, जो होने को है, होनी, भवितव्यता, भावी
- जिसके बढ़ने या श्रेष्ठ होने की आशा हो अच्छे लक्षणों वाला, जिसमें भावी उन्नति के विह्न हों, योग्य, बुद्धिमान, सक्षम, क़ाबिल, लायक़
- ( सांकेतिक) होशियार, तेज़, चालाक
- भाग्यवान, नसीब वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہونْہار)
ہونْہار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔