تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہونے دینا" کے متعقلہ نتائج

ہونے دینا

(جنسی فعل کے بعد) خلاص ہونے دینا ، انزال ہونے دینا ، جھڑنے دینا ، منزل ہونے دینا

پُھر ہونے دینا

اڑ جانا ، (مجازاً) ہاتھ سے نکل جانا .

مزاج برہم نہ ہونے دینا

طبیعت درست رکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہونے دینا کے معانیدیکھیے

ہونے دینا

hone denaaहोने देना

محاورہ

موضوعات: جنسیات

ہونے دینا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • (جنسی فعل کے بعد) خلاص ہونے دینا ، انزال ہونے دینا ، جھڑنے دینا ، منزل ہونے دینا
  • لڑنے دینا ، لڑائی سے نہ روکنا ، آپس میں چلنے دینا
  • منع نہ کرنا ، نہ روکنا ، پیش آنے دینا
  • کسی کام کو بندن کرنا ، جاری رہنے دینا آتے دینا

होने देना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • (जिन्सी फे़अल के बाद) ख़लास होने देना, इंज़ाल होने देना, झड़ने देना, मंज़िल होने देना
  • किसी काम को बंदन करना, जारी रहने देना आते देना
  • मना ना करना, ना रोकना, पेश आने देना
  • लड़ने देना, लड़ाई से ना रोकना, आपस में चलने देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہونے دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہونے دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words