تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حِزْبِ اِخْتِلاف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حِزْبِ اِخْتِلاف کے معانیدیکھیے
حِزْبِ اِخْتِلاف کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پارلیمنٹ یا اسمبلی میں حزب اقتدار کی مخالف جماعت، اپوزیشن پارٹی، حزب مخالف
شعر
ہم حزب اختلاف میں بھی محترم ہوئے
وہ اقتدار میں ہیں مگر بے وقار ہیں
English meaning of hizb-e-iKHtilaaf
Noun, Feminine
- opposition, opposition party
हिज़्ब-ए-इख़्तिलाफ़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- विरोधी पक्ष, विपक्ष, विरोधी दल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حِزْبِ اِخْتِلاف)
حِزْبِ اِخْتِلاف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔