تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِصَّہ" کے متعقلہ نتائج

عَلِیم

دانا، جاننے والا

ہَلِیم

ایک ترکاری کا نام ، کاہو ؛ رک : ہالم

اَلِیمَہ

الیم (رک) کی تانیث.

عَذابِ اَلِیم

المناک کی عذاب، درد ناک عذاب، تکلیف دینے والا عذاب

اردو، انگلش اور ہندی میں حِصَّہ کے معانیدیکھیے

حِصَّہ

hissaहिस्सा

نیز - حِصّا

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: فوج

اشتقاق: حَصَّ

حِصَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کسی ایک شے یا مجموعہ اشیا کا) ٹُکڑا، جُزو نیز جزو جو تقسیم کے بعد حاصل ہو، بخرہ، پارہ، حصہ رسد
  • کسی تقریب میں بانٹی جانے والی شیرینی یا کھانا
  • پہرہ، نصیب، قسمت، حق
  • کاروباری ادارے کے سرمائے کا جزو (جسکو حقِ ملکیت کے حاصل کرنے کے لیے خریدا یا اس سے دستبردار ہونے کے لیے بیچا جاسکے)
  • کسی کے ساتھ کسی کام کے مخصوص ہونے کا عمل، اختصاص، امتیاز، حق
  • بار، دفعہ
  • حساب کتاب، حد، شُمار
  • نوبت، باری
  • دخل، شرکت، شمولیت (کسی کام کی انجام دہی یا تکمیل میں)
  • قسم، نوع، گروپ
  • (فوج کا) دستہ: ٹُکڑی
  • صیغہ، سر رشتہ
  • معاوضہ، محنتانہ، اجرت
  • جزوِ کتاب، باب، فصل
  • درجہ، مرتبہ
  • مکان، تعمیر یا کسی رقبے کا ضلع یا گوشہ، مکانیت کا جزو
  • علاقہ وادی کا شمالی حصّہ ہجراں کہلاتا ہے
  • پہر

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حِسَّا

حسی طور پر، احساس کے لحاظ سے

شعر

English meaning of hissa

Noun, Masculine

हिस्सा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अंश, भाग, टुकड़ा, साझेदारी, विभाजन, कम्पनी का शेयर
  • खंड, भाग, टुकड़ा, व्यवसाय में साझे का भाग, अंश, बाँट में आनेवाला भाग, कथा, मीलाद या ब्याह-शादी के अवसर पर मिलनेवाली मिठाई आदि।

حِصَّہ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِصَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِصَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone