تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِصَّہ" کے متعقلہ نتائج

خِطَّہ

زمین کا گھرا ہوا حصہ، علاقہ

خِطَّۂ پاک

پاکیزہ علاقہ، مراد: پاکستان

خِطَّۂ خاک

زمین کا حصم، گوشہ زمین

خِطَّۂ جَدّی

خط جدی کے آس پاس کا علاقہ

خِطَّۂ سَرْطان

خط سرطان کے قریب کا علاقہ

خِطَّۂ جَنَّت

جنت کا حصہ، مراد: سرسبز و شاداب

خِطَّۂ مُحَوّطَہ

مراد: حدود سلطنت، مملکت، احاطے میں شامل

رَن٘گِین خِطَّہ

سُورج کے گرد گیس کا سُرخ ہالہ، کرۂ لون

مَشْرِقی خِطَّہ

مشرق کی سمت واقع گوشہ ارض، شرقی علاقہ زمین

تَنَفُّسی خِطَّہ

(طب) وہ حصۂ جسم جس میں جملہ آلات تنفس شامل ہیں پھیپھڑے سے لے کر ناک اور لب تک

ہَضْمی خِطَّہ

(طب) نظام ہضم کا راستہ یا اعضائے ہضم کا نظام (جس میں منھ سے لے کر غذائی نالی، معدہ، آنتیں وغیرہ شامل ہیں)

مُعْتَدِلائی خِطَّہ

معتدل آب و ہوا کا علاقہ

وَظائِفی خِطَّہ

(جغرافیہ) وہ علاقہ جو کسی مخصوص قسم کی معاشی یا صنعتی یا فنی خدمات انجام دینے میں نمایاں حیثیت رکھتا ہو اور یہاں مختلف النوع کام انجام پاتے ہوں ۔

مَون سُونی خِطَّہ

(جغرافیہ) مون سونی موسم سے متعلق علاقہ، بارشوں والا خطہ

لا وارِث خِطَّہ

(فوج) دونوں حریفوں کے مورچوں کے درمیان کی زمین ؛ زمین جس کی ملکیت مشتبہ ہو ، وہ علاقہ جو دو حریف ملکوں کے درمیان واقع ہو اور اس کی ملکیت متنارع ہو .

مِعدی مِعائی خِطَّہ

(طب) ہاضم نلی جو منھ ، حلق ، معدہ ، چھوٹی بڑی آنتوں اور معائے مستقیم (سیدھی آنت) پر مشتمل ہوتی ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حِصَّہ کے معانیدیکھیے

حِصَّہ

hissaहिस्सा

نیز : حِصّا

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: فوج

اشتقاق: حَصَّ

  • Roman
  • Urdu

حِصَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کسی ایک شے یا مجموعہ اشیا کا) ٹُکڑا، جُزو نیز جزو جو تقسیم کے بعد حاصل ہو، بخرہ، پارہ، حصہ رسد
  • کسی تقریب میں بانٹی جانے والی شیرینی یا کھانا
  • پہرہ، نصیب، قسمت، حق
  • کاروباری ادارے کے سرمائے کا جزو (جسکو حقِ ملکیت کے حاصل کرنے کے لیے خریدا یا اس سے دستبردار ہونے کے لیے بیچا جاسکے)
  • کسی کے ساتھ کسی کام کے مخصوص ہونے کا عمل، اختصاص، امتیاز، حق
  • بار، دفعہ
  • حساب کتاب، حد، شُمار
  • نوبت، باری
  • دخل، شرکت، شمولیت (کسی کام کی انجام دہی یا تکمیل میں)
  • قسم، نوع، گروپ
  • (فوج کا) دستہ: ٹُکڑی
  • صیغہ، سر رشتہ
  • معاوضہ، محنتانہ، اجرت
  • جزوِ کتاب، باب، فصل
  • درجہ، مرتبہ
  • مکان، تعمیر یا کسی رقبے کا ضلع یا گوشہ، مکانیت کا جزو
  • علاقہ وادی کا شمالی حصّہ ہجراں کہلاتا ہے
  • پہر

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حِسَّا

حسی طور پر، احساس کے لحاظ سے

شعر

Urdu meaning of hissa

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii akshay ya majmuu.aa ashyaa ka) Tuk.Daa, juzo niiz juzu jo taqsiim ke baad haasil ho, baKhraah, paara, hissaa rasad
  • kisii taqriib me.n baanTii jaane vaalii shiiriinii ya khaanaa
  • pahra, nasiib, qismat, haq
  • kaarobaarii idaare ke sarmaa.e ka juzu (jisko haq-e-milkiyat ke haasil karne ke li.e Khariidaa ya is se dastabardaar hone ke li.e bechaa ja sake
  • kisii ke saath kisii kaam ke maKhsuus hone ka amal, iKhatisaas, imatiyaaz, haq
  • baar, dafaa
  • hisaab kitaab, had, shumaar
  • naubat, baarii
  • daKhal, shirkat, shamuuliiyat (kisii kaam kii anjaam dahii ya takmiil me.n
  • kusum, nau, grup
  • (fauj ka) dastaah Tuk.Dii
  • siiGa, sar rishta
  • mu.aavzaa, mehnataana, ujrat
  • juzo-e-kitaab, baab, fasal
  • darja, martaba
  • makaan, taamiir ya kisii raqbe ka zilaa ya gosha, makaaniyat ka juzu
  • ilaaqa vaadii ka shumaalii hissaa hijraa.n kahlaataa hai
  • pahar

English meaning of hissa

Noun, Masculine

हिस्सा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अंश, भाग, टुकड़ा, साझेदारी, विभाजन, कम्पनी का शेयर
  • खंड, भाग, टुकड़ा, व्यवसाय में साझे का भाग, अंश, बाँट में आनेवाला भाग, कथा, मीलाद या ब्याह-शादी के अवसर पर मिलनेवाली मिठाई आदि।

حِصَّہ کے متضادات

حِصَّہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خِطَّہ

زمین کا گھرا ہوا حصہ، علاقہ

خِطَّۂ پاک

پاکیزہ علاقہ، مراد: پاکستان

خِطَّۂ خاک

زمین کا حصم، گوشہ زمین

خِطَّۂ جَدّی

خط جدی کے آس پاس کا علاقہ

خِطَّۂ سَرْطان

خط سرطان کے قریب کا علاقہ

خِطَّۂ جَنَّت

جنت کا حصہ، مراد: سرسبز و شاداب

خِطَّۂ مُحَوّطَہ

مراد: حدود سلطنت، مملکت، احاطے میں شامل

رَن٘گِین خِطَّہ

سُورج کے گرد گیس کا سُرخ ہالہ، کرۂ لون

مَشْرِقی خِطَّہ

مشرق کی سمت واقع گوشہ ارض، شرقی علاقہ زمین

تَنَفُّسی خِطَّہ

(طب) وہ حصۂ جسم جس میں جملہ آلات تنفس شامل ہیں پھیپھڑے سے لے کر ناک اور لب تک

ہَضْمی خِطَّہ

(طب) نظام ہضم کا راستہ یا اعضائے ہضم کا نظام (جس میں منھ سے لے کر غذائی نالی، معدہ، آنتیں وغیرہ شامل ہیں)

مُعْتَدِلائی خِطَّہ

معتدل آب و ہوا کا علاقہ

وَظائِفی خِطَّہ

(جغرافیہ) وہ علاقہ جو کسی مخصوص قسم کی معاشی یا صنعتی یا فنی خدمات انجام دینے میں نمایاں حیثیت رکھتا ہو اور یہاں مختلف النوع کام انجام پاتے ہوں ۔

مَون سُونی خِطَّہ

(جغرافیہ) مون سونی موسم سے متعلق علاقہ، بارشوں والا خطہ

لا وارِث خِطَّہ

(فوج) دونوں حریفوں کے مورچوں کے درمیان کی زمین ؛ زمین جس کی ملکیت مشتبہ ہو ، وہ علاقہ جو دو حریف ملکوں کے درمیان واقع ہو اور اس کی ملکیت متنارع ہو .

مِعدی مِعائی خِطَّہ

(طب) ہاضم نلی جو منھ ، حلق ، معدہ ، چھوٹی بڑی آنتوں اور معائے مستقیم (سیدھی آنت) پر مشتمل ہوتی ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِصَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِصَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone