تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حِصَّہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حِصَّہ کے معانیدیکھیے
حِصَّہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (کسی ایک شے یا مجموعہ اشیا کا) ٹُکڑا، جُزو نیز جزو جو تقسیم کے بعد حاصل ہو، بخرہ، پارہ، حصہ رسد
- کسی تقریب میں بانٹی جانے والی شیرینی یا کھانا
- پہرہ، نصیب، قسمت، حق
- کاروباری ادارے کے سرمائے کا جزو (جسکو حقِ ملکیت کے حاصل کرنے کے لیے خریدا یا اس سے دستبردار ہونے کے لیے بیچا جاسکے)
- کسی کے ساتھ کسی کام کے مخصوص ہونے کا عمل، اختصاص، امتیاز، حق
- بار، دفعہ
- حساب کتاب، حد، شُمار
- نوبت، باری
- دخل، شرکت، شمولیت (کسی کام کی انجام دہی یا تکمیل میں)
- قسم، نوع، گروپ
- (فوج کا) دستہ: ٹُکڑی
- صیغہ، سر رشتہ
- معاوضہ، محنتانہ، اجرت
- جزوِ کتاب، باب، فصل
- درجہ، مرتبہ
- مکان، تعمیر یا کسی رقبے کا ضلع یا گوشہ، مکانیت کا جزو
- علاقہ وادی کا شمالی حصّہ ہجراں کہلاتا ہے
- پہر
شعر
میرے رونے کا جس میں قصہ ہے
عمر کا بہترین حصہ ہے
سکوت شام کا حصہ تو مت بنا مجھ کو
میں رنگ ہوں سو کسی موج میں ملا مجھ کو
تجھ سے بچھڑوں تو تری ذات کا حصہ ہو جاؤں
جس سے مرتا ہوں اسی زہر سے اچھا ہو جاؤں
English meaning of hissa
हिस्सा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अंश, भाग, टुकड़ा, साझेदारी, विभाजन, कम्पनी का शेयर
- खंड, भाग, टुकड़ा, व्यवसाय में साझे का भाग, अंश, बाँट में आनेवाला भाग, कथा, मीलाद या ब्याह-शादी के अवसर पर मिलनेवाली मिठाई आदि।
حِصَّہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حِصَّہ)
حِصَّہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔