تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حِصَّہ بَخْرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حِصَّہ بَخْرا کے معانیدیکھیے
اصل: عربی
موضوعات: عوامی
حِصَّہ بَخْرا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (کسی ایک شے یا مجموعہ اشیا کا) وہ جُزو جو تقسیم یا بٹوارے کے بعد حاصل ہو، نُکڑوں میں تقسیم یا بانٹ.
- بہرہ نصیب قسمت.
- کھانے پینے کی چیز کا حصہ، شیرینی وغیرہ جو کسی تقریب میں بان٘ٹی جائے، کھانے پینے کی چیزوں کا لین دین.
- کھانے پینے کی چیز کا حصّہ، ۔میل ملاپ آپس کے کھانے پینے کا لینا دینا
English meaning of hissa-baKHraa
Noun, Masculine
- distributing something after breaking it in pieces
हिस्सा-बख़रा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- टुकड़े बाँट, टुकड़े-टुकड़े करके बाँटना, खाने पीने की चीज़ का हिस्सा, मेल मिलाप आपस के खाने पीने का लेना देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حِصَّہ بَخْرا)
حِصَّہ بَخْرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔