تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حِساب و کِتاب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حِساب و کِتاب کے معانیدیکھیے
حِساب و کِتاب کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- حساب کتاب، لین دین کا حساب
شعر
ابھی تیرا دور شباب ہے ابھی کیا حساب و کتاب ہے
ابھی کیا نہ ہوگا جہان میں ابھی اس جہاں میں ہوا ہے کیا؟
باتیں ہیں واعظوں کی عذاب و ثواب کیا
دو دن کی زندگی میں حساب و کتاب کیا
میں اپنی ہستی بدل رہا ہوں
یہ سب حساب و کتاب کیا ہے
English meaning of hisaab-o-kitaab
Noun, Masculine, Singular
- transaction account, ledger account
हिसाब-ओ-किताब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- लेन-देन का हिसाब, बहीखाते का हिसाब
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حِساب و کِتاب)
حِساب و کِتاب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔