تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِساب لے کہ بَن٘یے کی جان لے" کے متعقلہ نتائج

حِساب لے کہ بَن٘یے کی جان لے

حساب کرتا ہے کہ لُوٹتا ہے .

ٹِکْیا روٹی اَب لے کہ تَب لے

مراد: یہی ہے جو دے سکتے ہیں.

جان ہَتھیلی پَر لے بھاگْنا

سراسمیہ ہو کر فرار ہونا ، جان بچا کر بھاگنا.

لے لے ہونا

اعتراضات ہونا

طَباق کا مُن٘ھ لے رَکھا ہے

بھدا ہے ، بد صورت ہے .

لے پَہُن٘چْنا

پہن٘چ جانا ، جا پہنچنا۔

کھا لے پَہَن لے، سو اَپنا

اس دنیا میں انسان جو کچھ کھالے یا پہن لے وہی اپنا ہے، باقی دوسرے لے جائیں گے

آج جو کَرنا ہے کَر لے کَل کی کَل کے ہاتھ ہے

وقت کو غنیمت سمجھنا چاہیے، آج کا کام کل پر نہیں چھوڑنا چاہیے

راجا رُوٹھے گا اَپْنا سُہاگ لے گا ، کیا کِسی کا بھاگ لے گا

راجہ خفا ہو تو جو کُچھ اس نے دِیا ہے وہ واپس لے لے گا ، قِسمت پر تو اس کا اِختیار نہیں

لے دے ہونا

باز پُرس ، پکڑ دھکڑ .

لے دے رَہْنا

اعتراض کرنا ، نکتہ چینی کرنا ، دھون٘س جمانا .

ہَلْدی کی گان٘ٹھ لے کے پَنْساری بَن بَیٹْھنا

رک : ہلدی کی گرہ لے کر پنساری بن بیٹھنا .

ہَلْدی کی گِرَہ لے کَر پَنْساری بَنْنا

رک : ہلدی کی گرہ لے کر / کے الخ .

ہَلْدی کی گِرَہ لے کے پَنْساری بَن بَیٹْھنا

تھوڑی سی پونجی پر نازاں ہونا ، عموماً اس محل پر بولتے ہیں جب کوئی ناقص اپنے آپ کو کامل جانے ۔

ہَلدی کی گِرَہ لے کَر پَنساری بَن بَیٹھنا

ہَلْدی کی گِرَہ لے کَر پَنْساری بَن جانا

رک : ہلدی کی گرہ لے کر / کے الخ .

دَہْلِیز کی خاک لے ڈالْنا

ہَرِ کا نام لے

(ہنود) بھگوان کو یاد کر ، تو جیسے کہتا ہے یوں نہیں ہے (قائل کے قول کا رد ہے)

ہِچکِیاں لے کے رونا

رونے کی شدت ہونا ، ایسے رونا کہ ہچکی بندھ جائے اور سانس رک رک کر آنے لگے ؛ نہایت شدت اور تواتر سے رونا ۔

دَہْلِیز کی مِٹّی لے ڈالنا

ٹھیکا لے اُس کام کا جو تُجھ سے ہووے ٹِھیک

جس کام کو انسان اچھی طرح کرسکتا ہے اس کا ٹھیکا یا ذمہ لینا چاہئے

ٹَکا روٹی اَب لے چاہے تَب

اس سے زیادہ نہیں ملے گا

شَمْع لے کَر ڈُھون٘ڈْنا

بہت تلاش کرنا ، کمال جستجو کرنا

دَم کو لے کَر بَیٹھ رَہْنا

سان٘س روکے بے حس و حرکت ہو جانا، چُپ رہنا، حیران یا پریشان ہونا

آئِینَہ لے کے مُن٘ھ تو دیکھو

تم اس قابل نہیں کہ یہ کام انجام دو، تم میں اتنی صلاحیت نہیں، تم اس کے اہل یا مستحق نہیں

اَپنا مُنْہ لے رَہ جانا

رک: اپنا سا منہ لے کر رہ جانا جو زیادہ فصیھ ہے

مُنْہ لے کے رَہ گَیا

۔ دیکھو اپنا مُنھ۔ مُنھ مارا ہے۔ (عو) اس شخص کی نسبت کہتی ہیں جو اکثر لذیذ چیزوں کے کھانے سے انکار کرے۔

تَرَہَتا لے

(جلا ہے کو کہتے ہیں) چل اپنا کام کر

لے رَہْنا

چھپا رکھنا (دل کے ساتھ) .

فَرْش لے عَرْش تَک

زمین سے آسمان تک ، ہر جگہ.

اَپْنی سی صُورَت لے کَر رَہنا

رک : اپنا سا منہ لے کر رہ جانا.

اَللہ کا نام لے کَر

توکل بخدا ، خدا کے بھروسے پر .

لان٘ڈی نَہ مورا ، کیا لے گا نیوتا چورا

گھر میں کچھ بھی نہیں ، چور سُسرا کیا لے جائے گا.

بُتّی لے کَر چُن٘دِھیر ڈُھون٘ڈھنا

کوشش سے تلاش کرنا ، تلاش میں جانا.

نِپُوتی کا مُنہ دیکھ لے سات اُپاس

بے اولاد اس قدر منحوس ہوتی ہے کہ اگر صبح کو اس کا منھ دیکھ لیا جائے تو سات دن تک کھانا نہیں ملتا

کیا ناک لے کَر بولتے ہیں

۔کیا ناک لے کر بات کرتے ہو۔ (دہلی) کس منھ سے بات کرتے ہو۔ یعنی شرماؤ اپنے گربیان میں مھ ڈالو۔

کَچَہرِی کا کام گَھر پَر لے آنا

دفتر کا کام گھر پر کرنے کے لیے لے آنا

سونا لے کے مِٹّی نہ دینا

کمال نادہند ہونا ، بات یا معاملہ کا جھوٹا ہونا .

مَشْعَل لے کے ڈُھونْڈنا

چراغ لے کر ڈھونڈنا ، بہت تلاش کرنا ، ازحد جستجو کرنا ، انتہائی کوشش کرنا (بالعموم نایاب یا اعلیٰ چیز کے حصول کے لیے) ۔

مَشْعَل لے کَر ڈُھونْڈنا

چراغ لے کر ڈھونڈنا، بہت تلاش کرنا، از حد تلاش کرنا، انتہائی کوشش کرنا

گورا روٹھے گی تو اپنا سہاگ لے گی، بھاگ تو نہ لے گی

اپنی خودمختاری ظاہر کرنے کے لئے ایک ایسے شخص کا کہنا، جس کا مالک یا ٹھکانہ فراہم کرنے والا اس سے ناخوش ہو گیا ہو اور الگ کرنے یا نکالنے کی دھمکی دے رہا ہو

خُدا لاٹھی لے کَر نَہِیں مارْتا

رک : خدا کی لاٹھی بے آواز ہے.

کَہاں کی بات کَہاں لے جانا

کسی بات کا غلط مطلب نکالنا ، غلط مفہوم لینا.

کیا مُن٘ھ لے کَر جاؤں

(شرمندگی کے موقع پر مستعمل) کس مُن٘ھ سے جاؤں ، مُن٘ھ دکھاتے شرم آتی ہے.

کیا ناک لے کَر بولْتے یا بات کَرتے ہو

کس مُن٘ھ سے بات کرتے ہو ، شرماؤ ، اپنے گریباں میں مُنھ ڈالو

سَر پَر گُناہ کا بوجھ لے جانا

مرنے کے وقت سر پر بہت گناہ ہونا.

اَپْنی سی صُورَت لے کر رَہ جانا

رک : اپنا سا منہ لے کر رہ جانا.

سُون٘ٹھ کی ناس لَے کَر بَیٹ٘ھنا

خاموشی اِختیار کرنا ، گھنّی سادھنا ، بات نہ پُوچھنا ، لاتعلق ہوجانا.

سَر پَر گُناہ کا بار لے جانا

مرنے کے وقت سر پر بہت گناہ ہونا.

مُن٘ہ میں سونے کا چَمچَہ لے کَر پَیدا ہونا

بہت امیر گھرانے کا فرد ہونا ، بچپن سے نہایت مال دار ہونا ۔

کیا لے گَیا شیر شاہ، کیا لے گَیا سَلِیم شاہ

مال و دولت کسی کے ساتھ نہیں جاتا

ہَر لے جانا

بھگا لے جانا ؛ اغوا کرنا

لَے پَہ لَگانا

کوئی بات سمجھانا ، شوق پیدا کرنا ، رغبت دلانا .

باہَر لے جانا

مُچَلکَہ لے لینا

۔تحریری اقرار کسی کام کے نہ کرنے کا لے لینا۔حفظ امن کا اقرار لینا۔؎

تُہْمَت لے مَرْنا

جھوٹا الزام لگا دینا، بہتان رکھ دینا، عیب لگا دینا؛ زبردستی تہمت دھرنا، ناحق الزام لگانے کے در پے ہونا، بے جا الزام لگانا

بَہکا لے جانا

دم دیکر لے جانا، دھوکہ دیکر بھگا لے جانا

حِیلَہ لے آنا

بہانہ بنانا ، غدر تراشنا ، حیلہ کرنا.

تالْیاں بَجا لے بَنّو بِیاہ ہوگا

چھوٹی لڑکیوں کو کہتے ہیں جب وہ تالیاں بجاتی ہیں.

پَناہ لے جانا

مدد طلب کرنا، کسی کے پاس جا کر بچاو اور حفاطت چاہنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں حِساب لے کہ بَن٘یے کی جان لے کے معانیدیکھیے

حِساب لے کہ بَن٘یے کی جان لے

hisaab le ka baniye kii jaan leहिसाब ले का बनिये की जान ले

ضرب المثل

حِساب لے کہ بَن٘یے کی جان لے کے اردو معانی

  • حساب کرتا ہے کہ لُوٹتا ہے .
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

हिसाब ले का बनिये की जान ले के हिंदी अर्थ

  • हिसाब करता है कि लूओटता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِساب لے کہ بَن٘یے کی جان لے)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِساب لے کہ بَن٘یے کی جان لے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words