تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِساب ہونا" کے متعقلہ نتائج

حِساب ہونا

۔از روئے شمار یہ معلوم ہونا کہ کس قدر دینا لینا ہے یا کس قدر باقیویا فاضل ہے۔ ۲۔قیامت میں اچھے برے اعمال کی جانچ ہونا۔ ؎

حِساب نَہ ہونا

۔شمار نہ ہونا۔ تمھارے ظلموں کا حساب نہیں۔

حِساب ہَلْکا ہونا

محاسبہ آسان ہونا ، نرمی کا برتاؤ کرنا (اعمال کی جان٘چ کے وقت) .

حِساب پاک ہونا

حساب پاک کرنا (رک) کا لازم .

حِساب بَرابَر ہونا

حساب برابر کرنا (رک) کا لازم .

حِساب دُرُسْت ہونا

حساب میں کوئی غلطی نہ ہونا

حِساب میں ہونا

گنتی میں شامل ہونا ، نام لکھا جانا ، شُمار ہونا .

حِساب بَنْدھا ہونا

لین دین کا حساب رجسٹر میں درج ہونا یا تحریر میں ہونا .

سَرِ حِساب ہونا

محاسَبہ کرنے پر آمادہ ہونا یا کرنا ، درپے ہونا ، پیچھے پڑنا.

حِساب کِتاب بَرابَر ہونا

کام تمام ہونا ، خاتمہ ہونا .

حِساب بے باق ہونا

۔حساب پاک ہونا۔ لازم۔ ؎

حِساب میں فَرْق ہونا

حساب ٹھیک نہ بیٹھنا ، حساب غلط ہو جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں حِساب ہونا کے معانیدیکھیے

حِساب ہونا

hisaab honaaहिसाब होना

حِساب ہونا کے اردو معانی

  • ۔از روئے شمار یہ معلوم ہونا کہ کس قدر دینا لینا ہے یا کس قدر باقیویا فاضل ہے۔ ۲۔قیامت میں اچھے برے اعمال کی جانچ ہونا۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِساب ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِساب ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words