تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِری پِھری بَل گَئی، جَلوے کے وَقت ٹَل گَئی" کے متعقلہ نتائج

دَیجُور

سیاہ، تاریک، اماوس کی رات جس میں چاند نظر نہیں آتا، اندھیری رات، شبِ دیجور، سیاہ چیز، سیاہی

dozer

برط [اختصار] -.

دوزار

ایک قدیم لباس کا نام.

شَبِ دَیجُور

نہایت سیاہ یا تاریک رات، اندھیری رات، اماوس کی رات کو بھی شب دیجور کہا جاتا ہے

دوجِیرا

چاول کی ایک قسم کا نام

de jure

حقیقی، اصلی با اختیار ، قانونی۔.

ڈاج دینا

دھوکا دینا ؛ (کسی سے) بچ کر آگے نکل جانا یا بھاگ نکلنا.

دو زِیرا

ایک قسم کا چاول

دو ضربی

دو نالی (بندوق ، تینچہ ، وغیرہ) بیک وقت دو گولیاں چھوڑنے والی بندوق ، وہ آتشیں اسلحہ جن میں فیر کرنے کے لیے کارتوس رکھنے کی کوٹھیاں بنائی جاتی ہیں .

دو ضَرْب طَمانچَہ

(سپہ گری) حریف کے بائیں جانب چہرہ کی چوٹ کو طمانچہ اور اس کے برخلاف داہنی کی چوٹ کو باہرا کہتے ہیں .

دو ضَرْبَہ

ایک قسم کی توپ جو ایک وقت میں دو فیر کرتی ہے ، یہ یک وقت دو گولے چلانے والی توپ .

دو جورُو کا خَصْم چَوسَر کا پانسا

دو عورتوں کا خاوند چوسر کے بان٘سے کی طرح ہمشه تکلیف میں ہوتا ہے (جیسے که چوسر کا بان٘سه باربار پٹکا جاتا ہے)

دو ضَرْبی بَنْدُوق

رک : دو ضربی .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِری پِھری بَل گَئی، جَلوے کے وَقت ٹَل گَئی کے معانیدیکھیے

ہِری پِھری بَل گَئی، جَلوے کے وَقت ٹَل گَئی

hirii phirii bal ga.ii jalve ke vaqt Tal ga.iiहिरी फिरी बल गई, जलवे के वक़्त टल गई

نیز : اَل گئی، بَل گَئی، جَلوے کے وَقت ٹَل گَئی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ہِری پِھری بَل گَئی، جَلوے کے وَقت ٹَل گَئی کے اردو معانی

  • پیار اور خوش آمد کی باتیں کرتی ہے لیکن موقعے پر غائب ہوجاتی ہے
  • اس کے متعلق کہتے ہیں جو ہر وقت ساتھ رہے اور ضرورت کے وقت پر کھسک جائے

Urdu meaning of hirii phirii bal ga.ii jalve ke vaqt Tal ga.ii

  • Roman
  • Urdu

  • pyaar aur Khush aamad kii baate.n kartii hai lekin mauke par hojaatii huy
  • is ke mutaalliq kahte hai.n jo haravqat saath rahe aur zaruurat ke vaqt par khisak jaaye

हिरी फिरी बल गई, जलवे के वक़्त टल गई के हिंदी अर्थ

  • प्यार और आवभगत की बातें करती है लेकिन समय पर ग़ायब हो जाती है
  • उसके प्रति कहते हैं जो हर समय साथ रहे और आवश्यक्ता के समय पर खिसक जाए

    विशेष जलवा= (अ. जल्व) जलसा, मुसलमानों में वधू का पहले-पहल अपने पति के सामने मुँह खोलकर दिखाना। ऐसा व्यक्ति जो ज़रूरत पर काम न आए।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَیجُور

سیاہ، تاریک، اماوس کی رات جس میں چاند نظر نہیں آتا، اندھیری رات، شبِ دیجور، سیاہ چیز، سیاہی

dozer

برط [اختصار] -.

دوزار

ایک قدیم لباس کا نام.

شَبِ دَیجُور

نہایت سیاہ یا تاریک رات، اندھیری رات، اماوس کی رات کو بھی شب دیجور کہا جاتا ہے

دوجِیرا

چاول کی ایک قسم کا نام

de jure

حقیقی، اصلی با اختیار ، قانونی۔.

ڈاج دینا

دھوکا دینا ؛ (کسی سے) بچ کر آگے نکل جانا یا بھاگ نکلنا.

دو زِیرا

ایک قسم کا چاول

دو ضربی

دو نالی (بندوق ، تینچہ ، وغیرہ) بیک وقت دو گولیاں چھوڑنے والی بندوق ، وہ آتشیں اسلحہ جن میں فیر کرنے کے لیے کارتوس رکھنے کی کوٹھیاں بنائی جاتی ہیں .

دو ضَرْب طَمانچَہ

(سپہ گری) حریف کے بائیں جانب چہرہ کی چوٹ کو طمانچہ اور اس کے برخلاف داہنی کی چوٹ کو باہرا کہتے ہیں .

دو ضَرْبَہ

ایک قسم کی توپ جو ایک وقت میں دو فیر کرتی ہے ، یہ یک وقت دو گولے چلانے والی توپ .

دو جورُو کا خَصْم چَوسَر کا پانسا

دو عورتوں کا خاوند چوسر کے بان٘سے کی طرح ہمشه تکلیف میں ہوتا ہے (جیسے که چوسر کا بان٘سه باربار پٹکا جاتا ہے)

دو ضَرْبی بَنْدُوق

رک : دو ضربی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِری پِھری بَل گَئی، جَلوے کے وَقت ٹَل گَئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِری پِھری بَل گَئی، جَلوے کے وَقت ٹَل گَئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone