تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حِرْفَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حِرْفَت کے معانیدیکھیے
حِرْفَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پیشہ، ہُنر، دست کاری
- چالاکی، عیّاری، مکّاری، فنکاری
شعر
کچھ صنعت و حرفت پہ بھی لازم ہے توجہ
آخر یہ گورنمنٹ سے تنخواہ کہاں تک
English meaning of hirfat
Noun, Feminine
- profession, vocation, trade, craft, handicraft
- skill, ingenuity
- cleverness, cunning, artifice, trick, deceit
हिर्फ़त के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- उद्यम, रोज़गार, व्यवसाय, पेशा, शिल्प, दस्तकारी, धूर्तता, चालाकी, छल, फ़रेब ।।
- व्यवसाय, पेशा, कला, कौशल, हुनर, विद्या, गुण, कारीगरी, दस्तकारी, हस्तकौशल, धूर्तता, चालाकी, अय्यारी, मक्कारी
حِرْفَت کے مترادفات
حِرْفَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حِرْفَت)
حِرْفَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔