تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہِراساں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہِراساں کے معانیدیکھیے
ہِراساں کے اردو معانی
صفت
- ڈرا ہوا، دہشت زدہ، خوفزدہ، ڈرا ہوا، خوف زدہ، خوفناک
- نا امید، مایوس
- پریشان
شعر
یوں ہراساں ہیں مسافر بستیوں کے درمیاں
ہو گئی ہو شام جیسے جنگلوں کے درمیاں
تیرہ و تار خلاؤں میں بھٹکتا رہا ذہن
رات صحرائے انا سے میں ہراساں گزرا
کیا کروں اے دل مایوس ذرا یہ تو بتا
کیا کیا کرتے ہیں صدموں سے ہراساں ہو کر
English meaning of hiraasaa.n
Adjective
- alarmed, terror-stricken, frightened
- disappointed
- harassed
हिरासाँ के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہِراساں)
ہِراساں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔