تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہِراس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہِراس کے معانیدیکھیے
ہِراس کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ڈر، خوف، ہول، دہشت
- نا اُمیدی، مایوسی، افسردگی، غم، اُداسی
- حیرانی، تعجب
شعر
الجھن گھٹن ہراس تپش کرب انتشار
وہ بھیڑ ہے کہ سانس بھی لینا محال ہے
یہ شہر یوں بھی تو دہشت بھرا نگر ہے یہاں
دلوں کا شور ہوا کو ہراس کیا دے گا
ترے پاس آ کے بھی جانے کیوں مری تشنگی میں ہراس تھا
بہ مثال چشم غزال جو لب آب جو بھی ڈری رہی
English meaning of hiraas
Noun, Masculine
- disappointment, despair, fear, scare
- harassment, terror
- surprise
हिरास के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आशंका, खटका, भय, डर, ख़ौफ़, दहश्त, उदासी, मायूसी, निराशा, नाउमीदी, हैरानी, ताज्जुब
ہِراس کے قافیہ الفاظ
ہِراس کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہِراس)
ہِراس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔