تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِراند" کے متعقلہ نتائج

ہِراند

سالن کے کچے مسالے کی بو، مسالہ کچا رہ جانے کی بو

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِراند کے معانیدیکھیے

ہِراند

hiraa.ndहिरांद

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

ہِراند کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سالن کے کچے مسالے کی بو، مسالہ کچا رہ جانے کی بو
  • بو، جو کچے پھل میں ہوتی ہے
  • ہلدی کی بو، جب وہ سالن کے مسالے میں مقدار سے زیادہ ہوگئی ہو
  • کچے لہسن یا پیاز سے آنے والی بو

Urdu meaning of hiraa.nd

  • Roman
  • Urdu

  • saalan ke kachche masaale kii buu, masaala kachchaa rah jaane kii buu
  • buu, jo kachche phal me.n hotii hai
  • haldii kii buu, jab vo saalan ke masaale me.n miqdaar se zyaadaa hogi.i ho
  • kachche lahsun ya pyaaz se aane vaalii buu

English meaning of hiraa.nd

Noun, Feminine

  • the tang of half-cooked stew
  • smell of unripe fruit
  • tang of turmeric

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہِراند

سالن کے کچے مسالے کی بو، مسالہ کچا رہ جانے کی بو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِراند)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِراند

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone