تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِر پِھر کَر" کے متعقلہ نتائج

ہِر پِھر کَر

چکر لگانے کے بعد ، ادھر ادھر چل پھر کر ، گھوم گھام کر ، گھوم پھرکر

حَلْوائی دِیوانَہ ہوگا تو ہِر پِھر کَر لَڈُّو اَپْنوں ہی کو مارے گا

ہر صورت میں اپنوں کو فائدہ پہنچانے والے کے متعلق کہتے ہیں

حَلْوائی دِیوانَہ ہوگا تو ہِر پِھر کَر لَڈُّو اَپْنوں ہی کو دے گا

ہر صورت میں اپنوں کو فائدہ پہنچانے والے کے متعلق کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِر پِھر کَر کے معانیدیکھیے

ہِر پِھر کَر

hir phir karहिर फिर कर

  • Roman
  • Urdu

ہِر پِھر کَر کے اردو معانی

  • مجبور ہو کر ، آخر کار ، آخر کو ، مجبوراً ۔
  • چکر لگانے کے بعد ، ادھر ادھر چل پھر کر ، گھوم گھام کر ، گھوم پھرکر

Urdu meaning of hir phir kar

  • Roman
  • Urdu

  • majbuur ho kar, aaKhir kaar, aaKhir ko, majbuuran
  • chakkar lagaane ke baad, idhar udhar chal phir kar, ghuum ghaam kar, ghuum phirkar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہِر پِھر کَر

چکر لگانے کے بعد ، ادھر ادھر چل پھر کر ، گھوم گھام کر ، گھوم پھرکر

حَلْوائی دِیوانَہ ہوگا تو ہِر پِھر کَر لَڈُّو اَپْنوں ہی کو مارے گا

ہر صورت میں اپنوں کو فائدہ پہنچانے والے کے متعلق کہتے ہیں

حَلْوائی دِیوانَہ ہوگا تو ہِر پِھر کَر لَڈُّو اَپْنوں ہی کو دے گا

ہر صورت میں اپنوں کو فائدہ پہنچانے والے کے متعلق کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِر پِھر کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِر پِھر کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone