تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِندُلمان" کے متعقلہ نتائج

ہِندُلمان

ہندو مسلمان ، برصغیر کے ہندو اور مسلم (خصوصاً ہندوستان کا مسلمان جو ہندی آمیز اُردو بولتا یا لکھتا ہے) ۔

ہِندُلمانی

رک : ہندالمانی ؛ ہندوستانی اور مسلمانی ، ہندو مسلم ، ہندوؤں اور مسلمانوں کا ۔

ہِندُلمانِیَت

ہندو لمان (رک) کا اسم کیفیت ، ہندی اور اُردو کی آمیزش ہونے کی حالت یا کیفیت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِندُلمان کے معانیدیکھیے

ہِندُلمان

hindulmaanहिंदुलमान

  • Roman
  • Urdu

ہِندُلمان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہندو مسلمان ، برصغیر کے ہندو اور مسلم (خصوصاً ہندوستان کا مسلمان جو ہندی آمیز اُردو بولتا یا لکھتا ہے) ۔

Urdu meaning of hindulmaan

  • Roman
  • Urdu

  • hinduu muslmaan, barr-e-saGiir ke hinduu aur muslim (Khusuusan hinduustaan ka muslmaan jo hindii aamez urduu boltaa ya likhtaa hai)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہِندُلمان

ہندو مسلمان ، برصغیر کے ہندو اور مسلم (خصوصاً ہندوستان کا مسلمان جو ہندی آمیز اُردو بولتا یا لکھتا ہے) ۔

ہِندُلمانی

رک : ہندالمانی ؛ ہندوستانی اور مسلمانی ، ہندو مسلم ، ہندوؤں اور مسلمانوں کا ۔

ہِندُلمانِیَت

ہندو لمان (رک) کا اسم کیفیت ، ہندی اور اُردو کی آمیزش ہونے کی حالت یا کیفیت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِندُلمان)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِندُلمان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone