تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِندِسَہ دانی" کے متعقلہ نتائج

ہِنْدِسَہ

(لفظاً) اراضی کی پیمائش، عمارت کا اندازہ کرنا اور خاکہ کھینچنا

ہِنْدِسَہ داں

علم ہندسہ کا جاننے والا

ہِندِسَہ دانی

ہندسہ دان، علم ہندسہ جاننے کا عمل، حساب دانی

ہِندِسَۂ مُتَساوِیَہ

ہندسے کی وہ قسم جس میں زاویے (زاویہ شعاع اور زاویہ انعکاس وغیرہ) آپس میں برابر ہوتے ہیں ۔

ہِندِسَۂ مُستَوی

رک : ہندسہ متساویہ ۔

ہِندِسَۂ تَحلِیلی

جبر مقابلہ کے اُصولوں کو نقاط خطوط اور اشکال کے ہندسہ میں استعمال کرنے کا علم ، جدید علم ہندسہ جو سترھویں صدی میں متعارف ہوا ۔

ہِندِسَۂ مُجَسَّمات

(ریاضی) زاویوں خطوط یا نقاط کی مختلف شکلوں یا مسافتوں کا علم ۔

ہِندِسانَہ مُصَوِّری

مصوری کا ایک اسلوب جس میں اشیا کو اس طرح دکھاتے ہیں کہ وہ اشکال ہندسی (خصوصاً کعب نما) کا مجموعہ نظر آئیں ، مہندسانہ نقّاشی (انگ : Cubism) ۔

نَظَری ہِنْدِسَہ

علم ہندسہ کی تدریس ِنظری (عملی ہندسہ کے مقابل) ۔

تَرْسِیمی ہِنْدِسَہ

'دے کارت' کا علم ہندسہ ج سمیں مسائل اقلیدس و ریاضی کو جدولوں سے حل کیا جاتا ہے.

مُسْتَوی ہِنْدِسَۂِ تَحْلِیلی

(ہندسہ) وہ علم جس میں نقاط وغیرہ ایک ہی سطح میں واقع ہوں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِندِسَہ دانی کے معانیدیکھیے

ہِندِسَہ دانی

hindisa-daaniiहिंदिसा-दानी

اصل: عربی

وزن : 21222

دیکھیے: ہِنْدِسَہ داں

  • Roman
  • Urdu

ہِندِسَہ دانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہندسہ دان، علم ہندسہ جاننے کا عمل، حساب دانی

Urdu meaning of hindisa-daanii

  • Roman
  • Urdu

  • hindsaa daan, ilam-e-hindis jaanne ka amal, hisaabdaanii

English meaning of hindisa-daanii

Noun, Feminine

  • a mathematician

हिंदिसा-दानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गणित शास्त्री, ज्यामिति जानने की प्रक्रिया, गणितज्ञता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہِنْدِسَہ

(لفظاً) اراضی کی پیمائش، عمارت کا اندازہ کرنا اور خاکہ کھینچنا

ہِنْدِسَہ داں

علم ہندسہ کا جاننے والا

ہِندِسَہ دانی

ہندسہ دان، علم ہندسہ جاننے کا عمل، حساب دانی

ہِندِسَۂ مُتَساوِیَہ

ہندسے کی وہ قسم جس میں زاویے (زاویہ شعاع اور زاویہ انعکاس وغیرہ) آپس میں برابر ہوتے ہیں ۔

ہِندِسَۂ مُستَوی

رک : ہندسہ متساویہ ۔

ہِندِسَۂ تَحلِیلی

جبر مقابلہ کے اُصولوں کو نقاط خطوط اور اشکال کے ہندسہ میں استعمال کرنے کا علم ، جدید علم ہندسہ جو سترھویں صدی میں متعارف ہوا ۔

ہِندِسَۂ مُجَسَّمات

(ریاضی) زاویوں خطوط یا نقاط کی مختلف شکلوں یا مسافتوں کا علم ۔

ہِندِسانَہ مُصَوِّری

مصوری کا ایک اسلوب جس میں اشیا کو اس طرح دکھاتے ہیں کہ وہ اشکال ہندسی (خصوصاً کعب نما) کا مجموعہ نظر آئیں ، مہندسانہ نقّاشی (انگ : Cubism) ۔

نَظَری ہِنْدِسَہ

علم ہندسہ کی تدریس ِنظری (عملی ہندسہ کے مقابل) ۔

تَرْسِیمی ہِنْدِسَہ

'دے کارت' کا علم ہندسہ ج سمیں مسائل اقلیدس و ریاضی کو جدولوں سے حل کیا جاتا ہے.

مُسْتَوی ہِنْدِسَۂِ تَحْلِیلی

(ہندسہ) وہ علم جس میں نقاط وغیرہ ایک ہی سطح میں واقع ہوں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِندِسَہ دانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِندِسَہ دانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone