تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِلالی پَرْچَم" کے متعقلہ نتائج

ادائی

(کسی امر کی) انجام دہی، تکمیل

ادائیگی

ادا کرنے کی حالت یا کیفیت، عہدہ برآئی، قرضہ ادا کرنا

اَدائِیات

ادائیگیاں، چکتے

رنگیں ادائی

محبوبہ کی خوبصورت اداؤں کا عمل

خوش اَدائی

انداز اور اشارات کی دلکشی، تکلم کی خوبی وشیرینی، سُریلا پن

سِتَم اَدائی

اندازِ جور و ظُلم ، سِتم گری.

شوخ اَدائی

شوخی ، چلبلاپن .

کافِر اَدائی

دلکش ناز و انداز

نازُک اَدائی

نازک ادا ہونے کی حالت، محبوبیت، معشوقیت

شِیرِیں اَدائی

خوش ادائی، خوش اندازی

رَنگِین اَدائی

طرحداری، خُوش ادائی

کَج اَدائی

بے مروّتی، بے وفائی، بدخلقی، بے رخی، دشمنی، عداوت، بُرائی، بَدی، بانکپن

بے اَدائی

کم التفاقی، سرد مہری، بے توجہی

طَرْزِ اَدائی

کسی بات کو کہنے کا طریقہ یا انداز

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِلالی پَرْچَم کے معانیدیکھیے

ہِلالی پَرْچَم

hilaalii-parchamहिलाली-पर्चम

وزن : 12222

مادہ: ہِلالی

Roman

ہِلالی پَرْچَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جھنڈا، جس میں چاند کا نشان بنا ہو (جیسے : پاکستان یا مسلم لیگ کا جھنڈا، نیز مسلمانوں کا جھنڈا)، جھنڈا، جس پر مسلمانوں کا نشان ہلال بنا ہو

Urdu meaning of hilaalii-parcham

Roman

  • jhanDaa, jis me.n chaand ka nishaan banaa ho (jaise ha paakistaan ya muslim liig ka jhanDaa, niiz muslmaano.n ka jhanDaa), jhanDaa, jis par muslmaano.n ka nishaan hilaal banaa ho

English meaning of hilaalii-parcham

Noun, Masculine

  • flag with a crescent

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ادائی

(کسی امر کی) انجام دہی، تکمیل

ادائیگی

ادا کرنے کی حالت یا کیفیت، عہدہ برآئی، قرضہ ادا کرنا

اَدائِیات

ادائیگیاں، چکتے

رنگیں ادائی

محبوبہ کی خوبصورت اداؤں کا عمل

خوش اَدائی

انداز اور اشارات کی دلکشی، تکلم کی خوبی وشیرینی، سُریلا پن

سِتَم اَدائی

اندازِ جور و ظُلم ، سِتم گری.

شوخ اَدائی

شوخی ، چلبلاپن .

کافِر اَدائی

دلکش ناز و انداز

نازُک اَدائی

نازک ادا ہونے کی حالت، محبوبیت، معشوقیت

شِیرِیں اَدائی

خوش ادائی، خوش اندازی

رَنگِین اَدائی

طرحداری، خُوش ادائی

کَج اَدائی

بے مروّتی، بے وفائی، بدخلقی، بے رخی، دشمنی، عداوت، بُرائی، بَدی، بانکپن

بے اَدائی

کم التفاقی، سرد مہری، بے توجہی

طَرْزِ اَدائی

کسی بات کو کہنے کا طریقہ یا انداز

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِلالی پَرْچَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِلالی پَرْچَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone