تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہِلالِ عِید" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہِلالِ عِید کے معانیدیکھیے
ہِلالِ عِید کے اردو معانی
اسم، مذکر
- عید کا چاند، ماہ شوال کی پہلی تاریخ کا چاند
- (کنایۃً) خوش خبری، خوشی کی نوید
- (کنایۃً) شاذ ونادر نظر آنے والا
- (مجازاً) نہ ملنے والا نیز نہایت خوبصورت، حسین و جمیل شخص
شعر
ہلال عید کا ہر چند ہو جہاں مشتاق
تمہاری ابروؤں کا سا اشارہ کیا کرتا
ترے تیور بدلتے ہی زمانہ ہو گیا دشمن
ہلال عید بھی ظاہر ہوا شمشیر کی صورت
چھیڑا ہے ایک نغمۂ شیریں بھی کو بہ کو
دل نے ہلال عید کی تائید کے لئے
English meaning of hilaal-e-'iid
Noun, Masculine
- crescent as a sign of arrival of Eid-ul-Fitr i.e. moon of Shawwal (شوال), crescent of festival of Eid
- (Metaphorically) good news
- (Metaphorically) rarely seen
- (Metaphorically) beautiful
हिलाल-ए-'ईद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ईद का चांद, ईद का अर्ध चन्द्र, हिजरी जंतरी के 9वें मास शव्वाल के महीने की पहली तारीख़ का चांद अर्थात ईद का चाँद
- ( सांकेतिक) शुभसंदेश, ख़ुशख़बरी
- (सानेक्तिक) मुश्किल से दिखने वाला, कभी-कभार प्रकट होने वाला
- (लाक्षणिक) न मिलने वाला अर्थात अत्यधिक सुंदर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہِلالِ عِید)
ہِلالِ عِید
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔