تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِلا ہِلا دینا" کے متعقلہ نتائج

ہِلا ہِلا دینا

بری طرح جھنجھوڑ دینا ؛ بہت پریشان کرنا ۔

ہِلا دینا

جنبش دینا، حرکت دینا

جی ہِلا دینا

دل کو تڑپا دینا ؛ بے قرار کر دینا.

مَکان ہِلا دینا

بہت غل مچانا

رَن ہِلا دینا

میدانِ جنگ میں لرزہ پیدا کردینا، بہت بہادری دکھانا

کَلیجا ہِلا دینا

۔(عو) ڈراکر روحانی صدمہ پونہچادینے کی جگہ مستعمل ہے۔ اے ہی تمھاری باتوں نے تو میرا کلیجا ہلا دیا۔

بھیجا ہِلا دینا

(بک بک کر کے) پریشان کرنا، سمع خراشی کرنا

دِل ہِلا دینا

خوف یا دہشت پیدا کرنا ، خوف دلانا ؛ جی میں رحم پیدا کرنا ، بے حد متاثر کرنا .

زَمِین ہِلا دینا

حشر برپا کر دینا ، ہنگامہ بپا کر دینا ۔

مَزار ہِلا دینا

۔ ایسے فعل کے واسطے مستعمل ہے جس سے صاحب مزار پراثر ہو۔؎

دُھس ہِلا دینا

کمزور کر دینا ، بے بس کر دینا ، برباد کردینا.

ہِلا کَر رکْھ دینا

پریشان کر دینا ؛ ستا مارنا ۔

آسْمان زَمِین ہِلا دینا

ہل چل مچادینا، ہنگامہ برپا كرنا

وُجُود کو ہِلا کَر رَکھ دینا

ذات کو شدید صدمہ پہنچانا ، وجود کو جھنجوڑ دینا ، ذات کو متزلزل کردینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِلا ہِلا دینا کے معانیدیکھیے

ہِلا ہِلا دینا

hilaa-hilaa denaaहिला-हिला देना

ہِلا ہِلا دینا کے اردو معانی

  • بری طرح جھنجھوڑ دینا ؛ بہت پریشان کرنا ۔

हिला-हिला देना के हिंदी अर्थ

  • बुरी तरह झिंझोड़ देना, बहुत परेशान करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِلا ہِلا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِلا ہِلا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words