تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حِکایَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حِکایَت کے معانیدیکھیے
حِکایَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
-
(لکھنؤ میں مذکر،دہلی میں مونث) نقل، کہانی، قصہ، داستان
مثال - ایک حکایت کے مطابق ساورنی منو کی پیدائش سوریہ کی بیوی چھایا کے شکم سے ہوئی تھی
- بات، بیان
شعر
حال دل سن کے وہ آزردہ ہیں شاید ان کو
اس حکایت پہ شکایت کا گماں گزرا ہے
اک عمر سنائیں تو حکایت نہ ہو پوری
دو روز میں ہم پر جو یہاں بیت گئی ہے
English meaning of hikaayat
हिकायत के हिंदी अर्थ
حِکایَت کے مترادفات
حِکایَت کے قافیہ الفاظ
حِکایَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حِکایَت)
حِکایَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔